اردو میں ویب سائٹ کے لئے آسان کونٹینٹ مینجمنٹ

سلیم احمد

محفلین
اردو میں‌ویب سائٹ بنانے کے لئے کونسا آسان کونٹینٹ مینجمینٹ سسٹم ہے جس کی مدد سے ایک سادہ ویب سائٹ بنائی جاسکے ۔ اور اس کے لئے تھیم وغیرہ بھی اردو میں‌دستیاب ہوں ۔
پوسٹ ایس ایم فورم سے باہر پوسٹ کردی ہے ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=536182&postcount=1
کیونکہ ایس ایم ایف فورم کی کیٹیگری میں‌نہیں آتی ۔
 
Top