readiris 11 middle east version میں عربی کی سپورٹ موجود ہے، اور یہ واقعی کام بھی کرتا ہے۔ یہ پروگرام 110mb پر ہے۔ میں نے دیکھا ہے کہ یہ لفظ ․۔لا۔ کو بھی شناخت کر لیتا ہے، جو کہ لگیچر ہے۔کیا omnipage میں عربی کی سپورٹ ہے؟
ایک اور آرٹیکل بھارت کی طرف سے بھی ہے جس کا لنک یہ ہے یہ آرٹیکل خرید کر پڑھا جا سکتا ہے اس لیے میں دیکھ نہیں سکا مگر دعوی ان کے بڑے بڑے ہیں۔
پرنٹ اردو کی شناخت
شکریہ ۔ ابھی پڑتے ہے ۔یہ pdf اس لنک سے ڈاون لوڈ کی جا سکتی ہے
http://www.cse.salford.ac.uk/prima/ICDAR2003/Papers/0216_598_pal_u.pdf
اور یہ بھی دیکھیں
Layout Analysis of Urdu Document Images
http://pubs.iupr.org/DATA/2006-IUPR-24Nov_1031.pdf
دوستو "ریڈ آئی آر آئی ایس" میں عربی اور فارسی دونوںکی سپورٹ ہے۔ اس کے علاوہ ایک مکمل فارسی او سی آر بھی ہے "وجہہ شناس"۔ میں نے یہ دونوںاردو کیلیے استمعال کیے تو دونوں نے تقریباً تمام حروف کو شناخت کیا۔ میرے خیال میں تو صرف اردو لغت ان میں انسٹال کرنے کی ضرورت ہے اور یہ کام سوفٹ ویر انجینیرز کا ہے اگر کوئی اس میںدلچسپی لے (اگر میںغلطی پر ہوں تو پلیز اگنور کیجیے گا کیوں کہ مجھے پروگرامنگ کا کچھ آئیدیا نہیں)۔
وجہہ شناس کو گوگل میںسرچ کریںتو ریپڈ شئر کے لنک مل جائیںگے۔
جی میں نے بھی یہی ڈاؤن لوڈ کیا ہے ۔ مگر یار ایک مسئلہ آرہا ہے۔ وہ 300 dpi سے کم میں recognize نہیں کر رہا ۔ اس کا کیا کروں۔ کوئی چیز ہے جس سے تصویر کا ریسولیشن بڑھ سکے ۔ مجھ سے تو نہیں ہورہا ہےدوستو "ریڈ آئی آر آئی ایس" میں عربی اور فارسی دونوںکی سپورٹ ہے۔ اس کے علاوہ ایک مکمل فارسی او سی آر بھی ہے "وجہہ شناس"۔ میں نے یہ دونوںاردو کیلیے ٹرائی کیے تو دونوں نے تقریباً تمام حروف کو شناخت کیا۔ میرے خیال میں تو صرف اردو لغت ان میں انسٹال کرنے کی ضرورت ہے اور یہ کام سوفٹ ویر انجینیرز کا ہے اگر کوئی اس میںدلچسپی لے (اگر میںغلطی پر ہوں تو پلیز اگنور کیجیے گا کیوں کہ مجھے پروگرامنگ کا کچھ آئیدیا نہیں)۔
وجہہ شناس کو گوگل میںسرچ کریںتو ریپڈ شئر کے لنک مل جائیںگے۔
کیا یہ نستعلیق خط میں لکھے ہوئے متن کو شناخت کرتا ہے؟
جی میں نے بھی یہی ڈاؤن لوڈ کیا ہے ۔ مگر یار ایک مسئلہ آرہا ہے۔ وہ 300 dpi سے کم میں recognize نہیں کر رہا ۔ اس کا کیا کروں۔ کوئی چیز ہے جس سے تصویر کا ریسولیشن بڑھ سکے ۔ مجھ سے تو نہیں ہورہا ہے