پہلے آپ یہ دھاگہ ملاحظہ فرمائیں:
علوی اور جمیل نستعلیق کے نئے ورژن کے آنے کے بعد امید ہے کہ یہ دونوں فونٹس اڈوبی کی پروڈکٹس جیسے السٹریٹر اور انڈیزائن وغیرہ میں درست کام کریں گے۔
تقریباً تمام عربی اردو فارسی نسخ اور فارسی نستعلیق فانٹس درست کام کر جاتے ہیں۔ نیز اپنا نفیس نستعلیق بھی ٹھیک جلتا ہے بشرطیکہ اس فیملی کے مزید فانٹس انسٹال نہ ہوں۔