اردو نستعلیق - انڈیزائن سے متعلق ایک سوال

تلمیذ

لائبریرین
السلام علیکم، کیا کوئی مہربان مجھے بتا سکتے ہیں کہ وہ کون سے اردو نستعلیق فونٹ ہیں جو کہ Indesign
میں استعمال ہو سکتے ہیں؟
پیشگی شکریہ۔ ۔ ۔
 

dehelvi

محفلین
پہلے آپ یہ دھاگہ ملاحظہ فرمائیں:
علوی اور جمیل نستعلیق کے نئے ورژن کے آنے کے بعد امید ہے کہ یہ دونوں فونٹس اڈوبی کی پروڈکٹس جیسے السٹریٹر اور انڈیزائن وغیرہ میں درست کام کریں گے۔
 

arifkarim

معطل
تقریباً تمام عربی اردو فارسی نسخ اور فارسی نستعلیق فانٹس درست کام کر جاتے ہیں۔ نیز اپنا نفیس نستعلیق بھی ٹھیک جلتا ہے بشرطیکہ اس فیملی کے مزید فانٹس انسٹال نہ ہوں۔
 
Top