اردو نستعلیق فانٹ- لگیچر فری

کیا مندرجہ ذیل فانٹ ویب فانٹ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے؟ یہ فانٹ دیکھنے میں نوری نستعلیق کی طرح ہی لگتا ہے مگر اس میں ایک خاصیت یہ ہے کہ اس میں سوائے چند سٹینڈرڈ لگیچرز کے علاوہ کوئی ای لگیچر بھی استعمال نہیں کیا گیا۔ اور اس وجہ سے اس فانٹ کا سائز صرف ایک سے ڈیڑھ ایم بی ہے۔
چند نمونے ملاحظہ ہوں:
 
C:\Users\Administrator\Desktop\اپنے تو اپنے ہیں.jpg
 

الف عین

لائبریرین
کم از کم فانٹ کا نام تو بتا دیتے تو احباب خود اس فانٹ کا نمونہ بنا سکتے تھے۔ ویسے کم حجم کا لگیچر فری فانٹ تو اردو ٹائپ سٹنگ ہے، محض کچھ سو کلو بائٹ کا، جو اب ونڈوز ۸ میں اردو کے لئے ڈفالٹ فانٹ کے طور پر آ رہا ہے۔ دیکھو محفل میں ہی ونڈوز 8 کا لنک۔
 
Top