حنیف المسلم
محفلین
السلام علیکم
میں نے اردو محفل سے جملہ ون پوائنٹ زیرو کا پیک ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کیا ہے لیکن میں جہاں بھی اردو لکھتا ہوں تو یہ خود بخود ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ مین نے یونی کوڈ سپورٹ بھی دی ہوئی ہے لیکن مسلہ حل نہیں ہو رہا۔
براہ مہربانی مدد کریں۔