"اردو نیوز ٹیکر"

ساقی۔

محفلین
کسی دوست کو "اردو نیوز ٹیکر" سوفٹ ویئر کے بارے میں معلومات ہیں؟
جیسا کہ جیو، ایکسپریس ٹی وی وغیرہ کی نیوز میں ہیڈ لائن سکرول کر رہی ہوتی ہیں ۔ ایسی اردو ٹیکسٹ سکرولنگ ہم کس طرح تیار کر سکتے ہیں؟

اگرچہ میں نے ایک نیوز ٹیکر انسٹال کیا ہے مگر اس میں اردو کے الفاظ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ کیا اس توٹ پھوٹ سے بچاو ممکن ہے؟

11juauu.jpg
 
اسد

محفلین
نیوز ٹِکر سوفٹویئر کا موجودہ ورژن یونیکوڈ کو سپورٹ نہیں کرتا۔ لہٰذا اس میں اردو کو درست طور پر دکھانا ممکن نہیں ہے۔

آپ یہ کس مقصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں اور متن کہاں سے حاصل کریں گے، کمپیوٹر کی فائل سے یا انٹرنیٹ سے؟

اگر نیوز فیڈ دکھانی ہے تو ڈیسک‌ٹوپ ٹِکر استعمال کر کے دیکھیں۔ سوفٹ‌پیڈیا سے ڈاؤنلوڈ کریں، سائز 405 کلوبائٹ۔
dt-ticker-1.png

dt-ticker-2.png
 
میں اسے سکرین کیپچر سے کیپچر کرنے بعد ویڈویوز پر (ایڈیٹنگ سوفٹ ویئر کے ذریعے)لگانا چاہتا ہوں ۔
آپ نے جو لنک پیش کیا ہے اس میں کمپیوٹرسے فائل کیسے ایڈ کریں گے؟
 
ڈیسک‌ٹوپ ٹِکر میں صرف نیوز فیڈ (RSS Feed) شامل کی جا سکتی ہیں، کمپیوٹر میں موجود فائلیں شامل کرنے کا کوئی طریقہ مجھے نظر نہیں آیا۔
 
Top