اندراج کے وقت وہاں ڈومین بھی پوچھا جاتا ہے کہ کس ڈومین سے یہ جملے نقل کیے گئے ہیں، تو کیا گوگل ڈاکس کا لنک وہاں دے سکتے ہیں؟ کیا وہ قابلِ قبول ہے؟بہرحال میرا خیال تو یہ تھا کہ گوگل ڈاکس پر پانچ ہزار مکمل کر کے ایک بندہ وہاں درج کروا دے۔ باقی جیسے احباب مناسب سمجھیں۔
گوگل ڈاکس میں جو جملے ٹائپ کیے جا رہے ہیں اس کے آغاز میں نمبر درج ہے۔ موزیلا میں جملہ درج کرتے وقت یہ نمبر شمار پریشانی کا باعث ہو سکتا ہے۔ چونکہ ہم نے وہاں نمبر شامل نہیں کرنا ہے۔ اس لیے اس بات کا خیال رکھا جائے۔یہاں پر جملے ٹائپ یا کاپی پیسٹ کرتے جائیں۔ بہتر ہے کہ نوٹ پیڈ سے پیسٹ کریں تاکہ دیگر فارمیٹنگ کام خراب نہ کرے۔
دیکھتے ہیں کتنے دن میں پانچ ہزار جملے مکمل ہوتے ہیں۔
اس میں انگریزی اور نمبر نہیں ہونے چاہئیں۔
خیر میں نے دیکھ لیا یہ نمبر خودکار طریقے سے درج کیا جا رہا ہے، جسے ہٹانا آسان ہے۔ یہ طریقہ اب بہتر ہے۔ اس طرح کسی جملے کی نشاندہی کرنا آسان ہو گا۔گوگل ڈاکس میں جو جملے ٹائپ کیے جا رہے ہیں اس کے آغاز میں نمبر درج ہے۔ موزیلا میں جملہ درج کرتے وقت یہ نمبر شمار پریشانی کا باعث ہو سکتا ہے۔ چونکہ ہم نے وہاں نمبر شامل نہیں کرنا ہے۔ اس لیے اس بات کا خیال رکھا جائے۔
ایک گٹ ہب ریپازیٹری بنائی ہے جس میں تمام جملے رکھے جا سکتے ہیںاندراج کے وقت وہاں ڈومین بھی پوچھا جاتا ہے کہ کس ڈومین سے یہ جملے نقل کیے گئے ہیں، تو کیا گوگل ڈاکس کا لنک وہاں دے سکتے ہیں؟ کیا وہ قابلِ قبول ہے؟
میں نے پُل ریکویسٹ بھیج دیا ہے۔ایک گٹ ہب ریپازیٹری بنائی ہے جس میں تمام جملے رکھے جا سکتے ہیں
خوش آمدید!میں نے پُل ریکویسٹ بھیج دیا ہے۔