اردو ورڈپریس ایڈمن میں اردو ڈسپلے کا مسئلہ

راج

محفلین
اردو ورڈ پریس میں اردو ایڈیٹر پلگ ان انسٹال کرنے سے اردو ٹائپنگ کا مسئلہ تو کافی حد تک مکمل ہوگیا مگر اب بھی کیٹیگری میں اردو پیڈ نہیں آرہا ہے اور پوسٹ کی لسٹ میں بھی الفاظ ٹوٹے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اس کا کیا حل ہوسکتا ہے۔

wppost.jpg
 

راج

محفلین
مسئلہ حل ہوگیا

میں نے کچھ کوششوں کے بعد اس کا حل نکال لیا۔
بہت ہی آسان تھا ایڈمن فولڈر کے اندر سی ایس ایس فولڈر میں گلوبل ڈاٹ سی ایس ایس فائل میں یہ تبدیلی کر دی
کوڈ:
body,td,textarea,input,select{font-family:Tahoma,Verdana,Arial,"Bitstream Vera Sans",sans-serif;font-size:13px;}
پہلے یہاں Lucida font کوما میں تھا اسے نکال کر وہاں تاہوما لکھ دیا مسئلہ حل ہوگیا۔
wppostsolve.jpg
 
Top