اردو ورڈ پروسیسر ریلیز!

arifkarim

معطل
ایک صاحب نے حال ہی میں .urdu ایکسٹینشن کی فائل ای میل کی تھی۔ کافی سر کھپائی کے بعدپتا چلا کہ یہ ایک جدید اردو ورڈ پروسیسر کی فائل ہے۔ ذیل میں اسکے چند فیچرز ملاحظہ ہوں:
b972.gif

UWP-2.jpg

b973.gif

حسابی ایڈیٹر:
scr_1394725611-700x393.png

ڈیمو ویڈیو:
aladdin mohdumar ummargul آصف اثر ابرارحسین ابن سعید اسد اشتیاق علی افضل حسین الف عین الف نظامی اوشو باسم تجمل حسین دوست رانا زہیر عبّاس سعادت سید ذیشان شعیب سعید شوبی عبدالحفیظ عبدالمجید علوی امجد عمار ابن ضیا فقیر شکیب احمد متلاشی محمد تابش صدیقی محمد سعد ناظم رضا مصباحی نبیل نعیم سعید وکی
 
مدیر کی آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
مذکورہ ورڈ پروسیسر کچھ عرصہ پہلے ایک دوست کے ہاں دیکھا تھا استعمال کے بعد کافی دلچسپ اور انتہائی آسان معلوم ہوا۔ اس وقت سوچا شائد یہ کوئی پُرانا سافٹ وئیر ہوگا جس کو اتنی پذیرائی حاصل نہیں ہوئی جس پر حیرت ہوئی۔
اس کے بہترین پلگ اِن- ریاضی ایڈیٹرنے فوراً توجہ حاصل کی کیوں کہ اس کی وجہ سے مجھے اپنے اسٹوڈنٹس کے لیے ریاضی کے ٹیسٹ اور پرچے تیار کرنے میں کافی مدد ملی ۔اردو صارف مواجہ میں ترجمہ کی کچھ غلطیا ں اگرچہ ابھی تک موجود ہیں، امید ہے اگلے ورژن میں دور کردی جائیں گی۔
 
آپ اتنے عرصہ سے اسے استعمال کر رہے ہیں لیکن اردومحفل پر کبھی بتایا ہی نہیں؟ آپکی رکنیت فوراً معطل کی جاتی ہے :)
 
دیکھنے اور بیان کی گئی تفصیل پڑھنے میں تو اچھا لگ رہا ہے. وقت ملنے پر ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں.

اس میں ان پیج کی طرح فورس جسٹیفائی کا فیچر موجود ہے؟
 
محمداحمد

لائبریرین
عارف بھائی !

کچھ بتائیے اس کے بارے میں۔

کیا یہ اوپن سورس ہے؟ اور اس کے فیچرز وغیرہ کیسے لگے آپ کو۔
 
سید ذیشان

محفلین
نامکمل فانٹ کیسے جاری کر دیں؟ ویسے ہم تو یہاں محفل پر معطلیوں کے ریکارڈ ہولڈر ہیں۔ :)
کہاں سے نامکمل ہے؟ مجھے تو خیر سے مکمل لگتا ہے۔ :D
کمال ہے؟ مجھے آپ کے ٹیگز کبھی کبھار ہی ملتے ہیں اب بھی بس ایسے ہی دھاگہ کھولا تو ٹیگز میں اپنا نام پایا۔ :(
ہمارے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے، آجکل ٹیگ اپ کو نہیں بلاتا آپ کو خود اس کے پیچھے جا کر بلانا پڑتا ہے۔ :LOL:
 
Top