arifkarim
معطل
ہم انسان ہیں، پریشر کوکر نہیںہاہا۔یہ ٹھیک ہے، جب خود پر پریشر آئے تو دوسروں پر انگلی اٹھانا شروع کر دو۔
ہم انسان ہیں، پریشر کوکر نہیںہاہا۔یہ ٹھیک ہے، جب خود پر پریشر آئے تو دوسروں پر انگلی اٹھانا شروع کر دو۔
ہاں بھئی! پریشر کوکر میں خیر سے کچھ "پک" تو جاتا ہے۔ہم انسان ہیں، پریشر کوکر نہیں
یہ مسئلہ میرے پاس نہیں آیا۔ گھر پہنچ کر دوبارہ دیکھ لیتا ہوں۔مجھے اس میں ابھی تک جو پہلی خامی نظر آئی ہے وہ یہ ہے کہ اس کے مینو میں الفاظ نستعلیق میں نظر آتے ہیں اور لائن ہائٹ مناسب نہ ہونے کی وجہ سے درست نظر نہیں آتے۔ جیسا کہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے۔
ڈیلے استعمال کریں:فورس جسٹیفائی اس میں نہیں ہے۔
اس جسٹیفائی کی بات نہیں کر رہا۔ ان پیج والے فورس جسٹیفائی کی بات کر رہا ہوں جو شاعری کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اور تمام لائنز کو ہر صورت برابر رکھتا ہے۔ڈیلے استعمال کریں:
ورڈ میں شفٹ اینٹر یا ٹیبل بنا کر فورس جسٹیفائی کریں تو یہ حاصل ہو جاتا ہے۔ اس میں شاید یہ فیچر فی الحال نہیں ہے۔اس جسٹیفائی کی بات نہیں کر رہا۔ ان پیج والے فورس جسٹیفائی کی بات کر رہا ہوں جو شاعری کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اور تمام لائنز کو ہر صورت برابر رکھتا ہے۔
میں نے ورڈ میں ٹیبل بنا کر کوشش کی ہے مگر نہیں ہوا۔ آپ اگر طریقہ کار کی وضاحت کر دیں تو شاید مسئلہ حل ہو جائے۔ورڈ میں شفٹ اینٹر یا ٹیبل بنا کر فورس جسٹیفائی کریں تو یہ حاصل ہو جاتا ہے۔ اس میں شاید یہ فیچر فی الحال نہیں ہے۔
اتنی وضاحت کافی ہے:میں نے ورڈ میں ٹیبل بنا کر کوشش کی ہے مگر نہیں ہوا۔ آپ اگر طریقہ کار کی وضاحت کر دیں تو شاید مسئلہ حل ہو جائے۔
اسکا نیا ورژن زیر تکمیل ہے۔ امید ہے اگلے میں بہتری آئے گی۔مجھے دو تین باتیں اس کی پسند نہیں آئیں۔ ایک تو بہت سلو ہے۔ دوسرے اس کی سپیل چیکنگ میں ورڈ کی طرح سرخ نشان بھی نظر نہیں آتے، اور باقاعدہ سپیل چیکنگ کا انتظار کرنا پڑا ہے۔ نون غنے کے بعد سپیس نہ دی جائے اور دوسرا لفظ شروع کر دیا جائے تو یہ درست مان لیتا ہے۔ ’حالاںکہ‘ اسے غلط دکھانا چاہئے۔
سافٹ وئر بنانے والوں کے اپنے ’حجے‘ بھی خراب ہیں، کہ یہ الفاظ کے حجوں کی جانچ کرتے ہیں کہ حجِ مبرور ہوئے یا نہیں! سافٹ وئر میں اپنے ’مطعلق‘ میں اپنے نام تو کم از کم درست لکھے ہیں۔
میں نے ورڈ میں ٹیبل بنا کر کوشش کی ہے مگر نہیں ہوا۔ آپ اگر طریقہ کار کی وضاحت کر دیں تو شاید مسئلہ حل ہو جائے۔
آج اس ٹینشن بھرے دور میں انسان اور پریشر کوکر میں کچھ زیادہ فرق نہیں رہ گیا۔ ویسے اردو ورڈ پروسیسر کافی دلچسپ معلوم ہوتا ہے۔ہم انسان ہیں، پریشر کوکر نہیں
پی ڈی ایف ایکسپورٹ کہیں نظر نہیں آیا۔ البتہ پرنٹ ٹو پی ڈی ایف تو ہونا چاہئے۔ فانٹس اپنے دستی ہی استعمال کرنے پڑیں گے۔اسمیں پی،ڈی،ایف ایکسپورٹ کرنے کا آپشن ہے یا نہیں؟ اور یہ خود کی نستعلیق فانٹ استعمال کرتا ہے یا پھر ہمیں جمیل اور دیگر نستعلیق انسٹال کرنی ہونگی؟