ابنِ آدم
محفلین
اگر کسی نے اس مسئلے کا جواب دے دیا ہو تو معذرت مگر باوجود تلاش بیسار کے مجھے اس کا حل کا دھاگہ نہیں مل پایا اسلئے نیا موضوع شروع کر رہا ہوں
اگر آپ میں سے کوئی ماہرhttp://www.urduwiki.org/forum پہ نظر ڈالے تو میرا مسئلہ سمجھ سکتا ہے۔ زکریا صاحب کا بنایا ہوا فورم پیکج ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرنے کے بعد بھی میرے فورم کا مین پیج کا زیریں حصہ یا فوٹر ابھی بھی بائیں جانب ہے
اور دوسری بات یہ ہے کہ میرا فورم کا ‘جواب‘ کا ٹیکسٹ باکس ابھی بھی سادہ ہے میں نے شاید کوئی غلطی کی ہے ورنہ اردو محفل کی طرح کا ٹیکسٹ باکس انسٹال ہو جاتا۔
براہ کرم مدد فرمائیے