سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
مجھے اردو ویب آرگ ایک تعارفی مضمون لکھنا ہے جس میں یہاں پراجیکٹس کا مختصر احوال و تعارف شامل ہو۔
اس حوالے سے مجھے دیگر پراجیکٹس (غیر از لائبریری) کے بارے میں مختصر اپڈیٹ درکار ہے۔
شکریہ