ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا سانچہ

پردیسی

محفلین
السلام علیکم
محترم دوستو!
آپکے کے لئے ایک یونی کوڈ اردو کی ویب سائٹ کا سانچہ بنایا ہے جو کہ بالکل مفت میں ہے۔آپ اسے اپنی ویب سائٹ بنانے میں استمال کر سکتے ہیں۔اگر اس سلسلہ میں سوال و جواب کرنے مقصود ہوں تو آپ اسی دھاگے میں کر سکتے ہیں۔

جزاک اللہ

نیچے دئے گئے ربط سے css اور index فائل ڈاؤنلوڈ کریں۔



css فائل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

index فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے رائٹ کلک کریں اور save target as کریں


دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
 
زبردست پردیسی بھائی!۔۔۔۔۔۔۔میں نے یہ ٹیمپلیٹ دیکھے بغیر آپ سے سائیڈ مینو والی ٹیمپلیٹ کی فرمائش کر دی۔ بہت بہت شکریا بھائی!۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیر!
 

اسلامین

محفلین
اردو میں ویب سائٹ بنانی ہے

محترم قارئین کرام
السلام علیکم
اس احقر نے یہ ارادہ کیا ہوا ہے کہ ترکی کے کچھ اسلام پسند ۔ نورسی تحریک ۔ سے وابستہ افراد کی ایک عربی ویب سائٹ کا اردو میں ترجمہ کرکے لانچ کیا جائے۔ اس لئے میں احقر نو آموز ہے مجھے منجھے ہوئے افراد کی مدد درکار ہوگی۔ ایک تو دین کا کام ہے دوسرا یہ دوسرے ملک والے اس میں اردو کی مدد بھی کرنا چاہتے ہیں۔ از راہ کرم شفقت فرمائے۔۔۔۔ آپکی آراء قیمہ کا منتظر رہوں گا۔ والسلام سیف
میرا موبائل نمبر نوٹ فرمالیجئے گا
موبائل نمبر حذف۔ اس کے لئے ذاتی پیغام کا ذریعہ بہتر رہتا ہے
 

فر حان

محفلین
اسلام و علیکم پردیسی بھائی مسئلہ یہ ہے کے میں جب اس لنک پر کلک کرتا ہوں تو میرے پاس یہ لنک نمودار ہوجاتا ہے
http://www.adxtn.com/?dn=www.hadaaya.com&flrdr=yes&nxte=css
اگر آپ مجھے یہ فائل میل کر دیں تو عیں نوازش ہوگی
ای میل ایڈریس حذف۔ اس کے لئے پی ایم کا سلسلہ بہتر رہتا ہے
 
سلام علیکم؛
میں اپنی کمپنی کے لیے ویب سائٹ بنوانا چاہتا هوں
کوئی دوست میری راہنمائی کر سکتا ھے ؟
میرا رابطہ نمبر [فون نمبر محذوف] ھے
وٹس ایپ، ایمو ، ٹیلیگرام بھی اسی نمبر پر ہیں
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top