ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب کا بنانے کا چھٹا سانچہ

پردیسی

محفلین
السلام علیکم
محترم دوستو ! یونی کوڈ اردو ( تحریری اردو ) بنانے کا چھٹا سانچہ ( ٹمپلیٹ ) پیشِ خدمت ہے ۔ یہ سانچہ اوپن سورس سے لے کر اردو میں ڈھالہ گیا ہے۔اچھا سانچہ ہے۔امید ہے پسند آئے گا۔


سانچے کو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

سانچے کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

دعاؤں میں یاد رکھئے گا
 

ساجداقبال

محفلین
پردیسی بھائی اس دفعہ تو آپ نے کمال ہی کردیا۔ میں نے اب پکا ارادہ کرلیاہے اس سانچے کو لیکر ایک اردو سائٹ بنانے کا۔
 

پردیسی

محفلین
السلام علیکم
بہت شکریہ نبیل بھائی ، پاکستانی بھائی ، شاکر بھائی اور جاوید بھائی۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپکو جزا دے آمین
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

پردیسی بھائی، واقعی بہت خوب صورت ٹمپلیٹ بنایاہے۔ اللہ جزادے(آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 
Top