20 جون تو بہت دور ہے، جلد ہی انشااللہ بندوبست ہو جائے گا، ویسے پاکستان میں اب بینک کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ یا اے ٹی ایم کارڈ استعمال ہوتے ہیں ، اگر ان پر ماسٹر کا لوگو ہے تو براہ راست پے پال پر عطیات دئے جا سکتے ہیں۔۔
دیر کے لئے معافی چاہتا ہوں ۔۔۔ کچھ مصروفیات کی وجہ سے ٹائم نہ نکال سکا ۔۔۔۔ محب علوی صاحب میں کل آپ کو منی آرڈر ارسال کر دوں گا ۔۔۔۔ انشاءاللہ آپ کو دو تین دن میںمل جائے گا۔
بھائی جی شکریہ ادا کرنے کا شکریہ اگر شکریہ ادا نہ بھی کرتے تو کوئی بات نہیں تھی یہ اردو ویب کا ہم پر حق ہے اور دوسرے آپ شکریہ ادا کرکے یہ تاثر دے رہے ہیں کہ ہم اردو ویب کے لیے غیر ہیں۔