تو پھر ہو سکتا ہے کسی کے کہنے اور اس کا مان رکھنے کو دیا ہو۔
الحمد للہ اردو محفل کے لیے عطیہ کا جو ہدف تھا، وہ پورا ہو گیا۔
میں ان تمام اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس میں حصہ لیا۔
تمام ارکان کا شکریہ خاص طور پر خرم، سعد، باسط، زیف، انیس فاروقی، بوچھی، خوشی، اعجاز، مجیب، شاہ110، شمشادایم اے راجا، موجو، طالوت اور عبداللہ کا۔
خیر میں تو محفل سے محبت کے باوجود نہ دے سکا۔ بے روزگاری اور تعلیمی اخراجات کے باعث۔