اردو ٹائپسٹ درکار ۔ ہوم بیسڈ جاب

فاتح

لائبریرین
ہمیں ایک اردو ٹائپسٹ کی خدمات درکار ہیں جو گھر بیٹھے اپنے کمپیوٹر پر معیاری (اغلاط سے پاک) اردو ٹائپنگ کر کے ہمیں بھجوا سکے۔ فی لفظ معاوضہ باہمی گفت و شنید کے بعد طے کیا جائے گا جو ہر ہفتے یا ہر ماہ براہ راست کام کرنے والے کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہو جائے گا۔
دلچسپی رکھنے والے احباب ذاتی مکالمے میں رابطہ کریں۔
 
اگر یہ بریکٹ نہ ہوتا تو سوچا جا سکتا تھا۔۔۔:D
 
فاتح

لائبریرین
ارے نہیں شمشاد بھائی، بس یونھی چھوٹا موٹا سا کام ہے چار چھے کتابوں کا :)
 
شمشاد

لائبریرین
وہ یہیں پر کروا لیں اور پیسے اردو محفل کی سالانہ ہوسٹنگ میں جمع کردا دیجیے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
th_0021-1.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ہمیں ایک اردو ٹائپسٹ کی خدمات درکار ہیں جو گھر بیٹھے اپنے کمپیوٹر پر معیاری (اغلاط سے پاک) اردو ٹائپنگ کر کے ہمیں بھجوا سکے۔ فی لفظ معاوضہ باہمی گفت و شنید کے بعد طے کیا جائے گا جو ہر ہفتے یا ہر ماہ براہ راست کام کرنے والے کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہو جائے گا۔
دلچسپی رکھنے والے احباب ذاتی مکالمے میں رابطہ کریں۔
اس مراسلے کی تو سالگرہ بھی ہو چکی ہے۔ کوئی پیشرفت ہو تو بتا دیں۔
 
فاتح

لائبریرین
اس ڈیل کی کچھ تفصیل بتائیں گے؟ تاکہ دوسرے لوگوں کی رہنمائی ہو سکے۔
ضرور بتاتا لیکن کسی کل وقتی یا جز وقتی ملازمت کا اشتہار تو پبلک کیا جا سکتا ہے لیکن بعد میں اس کی تفصیل یعنی مشاہرہ و دورانیہ وغیرہ ہر دو اخلاقی و قانونی طور ظاہر نہیں کیے جا سکتے۔ ہاں! اگر کام کرنے والا چاہے تو ان تفصیلات کو پبلک کر سکتا ہے۔
 
شکریہ ۔ اس طرح کے کام کی اجرت کی رینج تو بتائی جاسکتی ہے۔ اس بھی رہنمائی مل سکتی ہے۔
 
ہمیں ایک اردو ٹائپسٹ کی خدمات درکار ہیں جو گھر بیٹھے اپنے کمپیوٹر پر معیاری (اغلاط سے پاک) اردو ٹائپنگ کر کے ہمیں بھجوا سکے۔ فی لفظ معاوضہ باہمی گفت و شنید کے بعد طے کیا جائے گا جو ہر ہفتے یا ہر ماہ براہ راست کام کرنے والے کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہو جائے گا۔
دلچسپی رکھنے والے احباب ذاتی مکالمے میں رابطہ کریں۔
فاتح الدین فاتح بھائی میں نے آج ہی آپ کی پوسٹ چیک کی۔ کیا آپ کو آج بھی اردو ٹائپسٹ کی ضرورت ہے۔ میں حاضر ہوں کیا آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ میں بہت اچھی ٹائپنگ جانتا ہوں۔ اغلاط سے پاک اردو آپ کو دے سکتا ہوں۔ اور تیز سپیڈ کے ساتھ اردو اور انگلش بھی۔ میرا نمبر [فون نمبر محذوف] ہے۔ آپ رابطہ ضرور کریں۔ میں انتظار کروں گا۔ شکریہ
 
مدیر کی آخری تدوین:

بہت شکریہ۔۔۔ لیکن اس کام کے مکمل ہونے کے مراسلے کو بھی تین سال ہونے کو آئے ہیں۔ اگر آئندہ کوئی کام ہوا تو بتا دوں گا۔
فون نمبر مراسلے میں شامل کرنا محفل کے اصولوں کے خلاف ہے۔ :)
کام بھی ہو گیا تھا اور پیمنٹ بھی۔۔۔ :) محفل سے ہی ٹائپسٹ کی خدمات مل گئی تھیں۔۔۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
جی
بہت شکریہ۔۔۔ لیکن اس کام کے مکمل ہونے کے مراسلے کو بھی تین سال ہونے کو آئے ہیں۔ اگر آئندہ کوئی کام ہوا تو بتا دوں گا۔
فون نمبر مراسلے میں شامل کرنا محفل کے اصولوں کے خلاف ہے۔ :)
جزاک اللہ۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے فلفور جواب دے دیا۔ میں خود بھی بی ایل آئی ایس ہوں۔ اور اب انشاء اللہ جلد ہی لائبریرین ہو جاوں گا۔ ابھی آج کل میں صرف گورنمنٹ میں بحثیت کلرک کام کرتا ہوں۔
 
Top