اردو ٹائپ اور ترجمہ کرنے والوں کی ضرورت

ale-xpressed

محفلین
اگر آپ اردو ٹائپ کرنا یہ انگریزی سے اردو ترجمہ کرنا جانتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں.

ہم ایک تعلیمی اردو پورٹل پر کام کر رہے ہیں. اس کا مقصد اردو پڑھنے والوں کو سیاست، فلسفہ، تاریخ اور معاشرتی مسائل پر تعلیم دینا اور معلومات فراہم کرنا ہے.

اس کام کے لئے ہم فی صفحہ کے حساب سے ماوزا بھی دے سکتے ہیں.
شکریہ.

ای میل کریں : ---
 
ای میل کریں :-----

مجھے احساس ہے کہ آپ کو اردو صحیح ٹائپ کرنے والوں کی کسقدر اشد ضرورت ہے، امید ہے کہ محفل سے ہی آپ کو کچھ لوگ مل جائیں گے، اگرچہ میں خود بھی یہ کام کر لیتا ہوں، لیکن دیگر پالی ہوئی مصروفیات کے باعث حامی نہیں بھر رہا۔
 
محترم ale-xpressed

اردو محفل میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اگر ممکن ہو تو تعارف کے زمرے میں ایک عدد تعارفی دھاگہ شروع کرکے اپنے بارے میں محفلین کو آگاہ کریں۔

محفل کے پبلک فورم میں ای میل پتہ دینا ممنوع ہے۔ امید ہے کہ آئندہ اس کا خیال رکھیں گے۔ نیز یہ کہ اس سلسلے کو موزوں زمرے میں منتقل کر رہا ہوں۔
 
ذیشان حیدر

محفلین
میں نے آپ کو ذاتی پیغام ارسال کیا ہے ۔ اپنی ای میل ارسال کیجئے ۔
میرا نام بھی اپنی لسٹ میں‌شامل کرنے کی درخواست ہے ۔ میری اردو ٹائپنگ میں 100 سےزیادہ سپیڈ ہے۔ (الحمدا للہ)
 
ابو ثمامہ

محفلین
انگريزى سے اردو
انگريزى سے عربى
عربى سے اردو
اردو سے عربى
............... مين ترجمہ كے ليے بندہ كى خدمات حاضر ہیں بشرطيكہ مقصد نيك ہو.
 
Top