اردو ٹرانسلیشن

عمر میرزا

محفلین
http://paktranslations.catskulltranslations.com/



Machine Translation possesses a power which generally overcomes all its limitations: Speed! Its fast, real-time and when coupled with the web, can touch lives everywhere.

PakTranslations.com marks the first attempt of its kind to set Pakistani audience free, to reach out and no longer let language be a barrier to information and technology. Our translations would be always free of charge, constantly improving, evolving and supporting more local languages. We invite you to use and share this technology with everyone.
 

فاتح

لائبریرین
اسی ویب سائٹ کے ذریعے کیا گیا مندرجہ بالا اقتباس کا ترجمہ:

Machine Translation possesses a power which generally overcomes all its limitations: Speed! Its fast, real-time and when coupled with the web, can touch lives everywhere.
"ماچان ٹرانسلاٹایون ایک قوت کار کو مالک ہوتا کس سب کو عام طور پر قابو پاتا اسکا لیمیٹاٹیونس : سپیڈ ! اسک تیز رو،ریال-ٹیم اور کب ساتھ ملا کر منسوب کر چکا جالہ کے ساتھ،زندگیاں کو ہر کہیں چھو کیاتا ہے۔"

PakTranslations.com marks the first attempt of its kind to set Pakistani audience free, to reach out and no longer let language be a barrier to information and technology. Our translations would be always free of charge, constantly improving, evolving and supporting more local languages. We invite you to use and share this technology with everyone.
"پاکٹرانسلاٹیونس.کوم پہلی کوشش کو نشان لگاتا اسکے نسل کی پہلے سے معین پاکستانی حاضرین کو آزادی دی،غیر حاضر رہتے ہوئے پہنچنے کو اور کوئی نہیں لونگیر لیٹ لانگواج ایک حائل کو ہوتا معلومات کو اور ٹیکنالوجی۔ہمارے ترجمے ہمیشہ سے ہویں گے آزادی دی بطور قیمت طلب کرنے کا،مسلسل اصلاح کرنا،ترقی کرنا اور مزید مقامی زبانیں کو سہارا دےنا۔ہم تم کو دعوت دیتے استعمال کرنے کو اور یہ ٹیکنالوجی کو شرکت کر ہر کسی کے ساتھ۔"

گو انتہائی مضحکہ خیز ترجمہ سامنے آیا ہے لیکن بہر حال آغاز تو ہوا کسی نہ کسی طرح۔ اسے سدھارنے کے لیے ابھی بہت زیادہ کام کی ضرورت ہے۔
 

زیک

مسافر
I love you کا ترجمہ: میں تم کو محبت کرتا۔

اور تو اور f.u کا ترجمہ کافی حد تک درست ہے۔ ہاہاہاہا!!!
 

دوست

محفلین
خوش آمدید ارڈو ویب کو
دشواری اردو کو پڑھ رہی

جب سے زیادہ سے زیادہ اطمینان کا ہمارے ویبساٹ کا ہے اردو میں،یہاں کچھ ارڈو ٹیکسٹ ہے درستی کرنے کو اگر تم اس کو پڑھ سکتے ہو تمہارے کمپیوٹر کے اوپر۔

ر?ضائی کو غلط اوڑھے بیٹھی ژوب کی قرہ العین اور عظمی کے پاس گھر کے ذخیرہ سے آنا فانا ڈش میں ثابت جو، صراحی میں چائے اور پلیٹ میں زردہ آیا۔

اگر تم سب کو نہیں دیکھتے ہو ارڈو چاراسٹیرز جملہ میں اوپر سے،اس وقت یہاں کچھ ہےمدد کر۔
اردو کو لکھنا

آج کل،کوئی ارڈو ٹیکسٹ کو باسانی لکھ سکتا ہے ایک کمپیوٹر کے اوپر،مقامی استعمال کیلئے یا ایک ویبساٹ کے اوپر،استعمال کرنااناکوڈ۔ہم کچھوں کو رکھتےمضامینموجود تم کو مدد کرنے کو،محبوب پڑھنے والا،تمہارے کومپیوٹیر ریاڈے کو حاصل کرنے میں ارڈو وہاٹاویر کو لکھنے کیلئے تمہار کام لے نظام۔اضافہ میں،ہم چکے ہیںکمپیوٹر کا پروگراملکھا ارڈویب ٹیام سے وراٹانگ ارڈو ایسیر کو بنانے کو تم کیلئے۔رڈویب کے اوپر خود،ہم مکمل کر چکے ہیں ایکاونلینی،ون-سکرین ٹائپ کرتاتو کہ تم باسانی ٹائپ مشین پر لکھ سکتے ہو اردو میں ہمارے ویبساٹ کے اوپر۔
کیا ارڈویب ہے؟

اردو ایک بڑی زبان ہے سویوٹچ اسیا کا بولا زیادہ سے موقابلے میں۱۰۰ میلایونلوگ۔

جدید دنیا میں،وہاں ایک بڑی لازمہ ہے اردو کیلئے خود کو تشکیل دینے کو شمار کرنے میں اور انٹیرنیٹ کے اوپر۔اگرچہ وہاں ارڈو ویبساٹیس ہے انٹیرنیٹ کے اوپر،زیادہ سے زیادہ ان کے مجسمے کو استعمال کر انکے ارڈو کونٹینٹ کو پیش کرنے کو۔یہ نہیں کہیں زیادہ ہے کارآمد جب سے انکا اصل متن کینوٹ سیارچیڈ کو ہوتا،نقل کرا یا بصورت دیگر استعمال کرا کوئی آدب میں۔اناکوڈ کے ساتھ امداد مشترکہ کو بن رہی دونوں ویب اپلاکاٹایونز میں اور اخبار کے ذاتی کالم میں چھپنے والا اشہتار شمار کر رہا،کوئی سک ہے ابھی ارڈو ٹیکسٹ کو لکھتا تقریبا کوئی کمپیوٹر کا پروگرام میں۔جالہ،ای میل،گپ شپ کر،بلوگینگ،دستاویزات،نمائشیں،ہر چیز ممکن ہے اردو میں۔رڈویب کوئی ہے پہلا ویبساٹیس کا بلکل سامنے کا حصہ کے اوپر یہ ٹیکنالوجی کی ارڈو-سپیاکینگ ورلڈ میں۔

مقصد ارڈویب کا ہے ایک ساتھ ارڈو سپیاکیرز کو لانے کو اور استعمال کو پھیلانے کو اردو کی جالہ کے اوپر۔یہ مقصد کیلئے،ہم تنگ کرن : ہیں

* ایک کمیونٹی کو تشکیل دینے کو ارڈو-لویرز کا،
* ( کو وجود میں لانے کو اور ڈیگیٹیز ) ارڈو مطمئن کرتا،
* اوپین-سورس ارڈو سوفٹوار ٹولس کو بہتر بنانے کو،
* لوکالیز ویب ( کو اور اخبار کے ذاتی کالم میں چھپنے والا اشہتار ) اپلاکاٹایونز کو شمار کر رہا اردو کیلئے،
* ایک جمع کردہ اشیاء کا مجموعہ کو وجود میں لانے کو ٹیوٹوریالس کا اور مضامین یہ زیر گفتگو مسئلے کے اوپر۔

کچھ کام کا ہم کرتے رہے ہیں اس کے اوپر اگلہ حصہ جو دیکھنے والے سے قریب ہو ہو سکتا ہے دسترس میں لاا رابطے سے بائیں کے اوپر۔

ارڈویب ایک وولونٹیر پروجیکٹ ہے۔ہم ارادہ کرتے ایک وولونٹیر کوماناٹے کو تشکیل دینے کو وہ کام کر سکتا ہے ایک ساتھ ایک بڑے ارڈو ایکسپیرینس کو وجود میں لانے میں انٹیرنیٹ کے اوپر۔منصوبے کی طرح یہاں منحصر ہوتا کوششیں کے اوپر رضاکار کے،ہم تم کو مجبور کرتے ہم کو مدد کرنے کو کوئی راستہ میں تم سک ہو۔اگر تم پسند کرو گے رضاکار بننے کو یا کوئی تجاویز کو رکھ،احساس کو خوش کر آزادی دی کورابطہ کریو ایس۔

اگر تم ایک اوپین-سورس سوفٹوار کو رکھتے کہ تم انٹیریسٹیڈ کو ہوو گے لوکالیزیڈ کو حاصل کرنے میں اردو کے اندر،واسطہ کو خوش کر ہمارلوکالیزاٹیون جوڑا بناتا۔تم ایک نظر کو لی سکتے ہو ہمارے موجودہ زمانے کا لوکالیزاٹیون پروجیکٹس پر پر ہمارسائیٹ کو منصوبہ بندی کر۔

اردو ویب کے پہلے صفحے کا ترجمہ
بہرحال اچھی چیز ہے۔ لگتا ہے ان لوگوں نے اردو کے مشینی تجزیے پر کافی کام کیا ہے۔
 

تلمیذ

لائبریرین
مشینی ترجمہ ایک اچھی کوشش ہے ، اردو میں غالبآ پہلی مرتبہ دیکھنے کو ملا ہے۔ حالانکہ مغربی ممالک میں مختلف زبانوں میں مشینی ترجمے کی کوششیں کئی سالوں سے جاری ہیں لیکن تا حال کئی وجوہ کی بنا پر یہ اب تک قبول عام کی سند حاصل نہیں کر سکا ہےاور وہاں پر بھی لوگ ترجمے کے لئے انسانی خدمات کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔ میرے خیال میں جب تک طالب کو معقول اور بامعنی انداز سے ترجمہ میسر نہ ہو، یہ مساعی وقت کے ضیاع کے سوا اور کچھ نہیں۔ ترجمے کا عمل فقط زبان کی تبدیلی کا نام ہی نہیں ہے بلکہ بے شمار عوامل کی شمولیت کے بعد ہی ترجمے کی کوئی کاوش اپنی اصل عبارت کے مطلب کو کما حقہ قاری تک پہنچانے میں کامیاب ہو سکتی ہے۔

بہر حال میرے ان الفاظ کا مقصد حوصلہ شکنی یا قنوطیت نہیں ہے، ٹیکنالوجی کے اس دور میں تحقیق اور محنت جاری رہنی چاہٕے کیا پتہ کوئی وقت ایسا ؔ آ جائے جب ایک دو بٹن دبانے سے ہم اس سہولت سے مستفیذ ہوتے ہوئے بدیشی کتابوں کو باسانی پڑھنے کے قابل ہو سکیں۔

شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
کسی طرح یہ ایک لغت ستعمال کرنے کے قابل ہو جائیں تو کام بن سکتا ہے۔ لغت کے بغیر تو ایسا ہی ترجمہ سامنے آئے گا۔
 

تلمیذ

لائبریرین
کسی طرح یہ ایک لغت ستعمال کرنے کے قابل ہو جائیں تو کام بن سکتا ہے۔ لغت کے بغیر تو ایسا ہی ترجمہ سامنے آئے گا۔


لیکن ترکیب، کلام، قواعد، نحو یا مجموعی طور پر گرامر اور Syntax کا مسئلہ تو جوں کا توں رہے گا ، جو ترجمے کو بامعنی بنانے کے لئے ایک بنیادی جُزو ہے۔
 

زیک

مسافر
کسی طرح یہ ایک لغت ستعمال کرنے کے قابل ہو جائیں تو کام بن سکتا ہے۔ لغت کے بغیر تو ایسا ہی ترجمہ سامنے آئے گا۔

تلمیذ کی بات بھی صحیح ہے مگر آپ کی بات بالکل سمجھ نہیں آئی کہ آخر اس سائٹ پر وہ لغت کا ہی استعمال کر کے ترجمہ کر رہے ہیں ورنہ یہ ترجمہ کیسے ہو رہا ہے؟
 

دوست

محفلین
مشینی ترجمے کے پیچھے گرامر ٹیگنگ کا ایک صبر آزما مرحلہ ہوتا ہے۔ جس میں ترجمہ کی جانے والی زبان کے متن کو پہلے فعل یعنی ٹینس، موڈ، تذکیر و تانیث کے لحاظ سے ٹیگ کیا جاتا ہے۔ پھر جس میں ترجمہ کرنا ہو اس کی ڈیٹا بیس میں سے متعلقہ الفاظ اور پھر ان کے فعل کے لحاظ سے مترادفات ڈھونڈے جاتے ہیں۔ یہ اس وقت بہت مشکل ہوجاتا ہے جب دو مختلف زبانیں جیسے اردو اور انگریزی۔ انگریزی میں ماضی کے لیے فعل کے آخر میں ای ڈی اور اردو میں کہیں مختلف تراکیب استعمال کی جاتی ہیں۔ ایک مشین ٹرانسلیٹر سافٹویر میں ہر دو زبانوں کی گرامر کا علم مکمل ہوگا تو وہ ترجمہ کرسکے گا۔ ورنہ نتیجہ یہ نکلتا ہے۔
 

پاکستانی

محفلین
Umrah, when performed independent of Hajj, is the optional lesser pilgrimage and maybe accomplished anytime during the year. With the commencement of Ramadan, we provide our users with some helpful detailed information about performing Umrah.

اومراچ،کب خود مختار کو تعمیل کر چکا حاج کا،اختیاری اہمیت رتبے زیارت کے لئے زائر کا سفر کیا ہے اور مایب انئیٹام کو انجام دی چکا سال کے درمیان۔ابتدا کے ساتھ رمضان کا،ہم ہمارے استعمال کنندگان کو مہیا کرتے کچھ مفید کے ساتھ معلومات کو تفصیلات بتاا سرانجام اومراچ سے متعلق۔
 

الف عین

لائبریرین
لغت استعمال تو کی گئ ہے لیکن یہ بہت روڈیمینٹری لگتی ہے۔ اب یہی دیکھو، حج اور عمرہ تک اس لغت میں نہیں ہیں جیسی منیر نے مثال دی ہے۔
 

دوست

محفلین
میں نے ذیشان احمد کو اردو محفل پر آنے کی دعوت دی ہے۔ شاید ہماری اردو ورڈلسٹ اور اردو لغت کا ادھورا سا کام ان کے لیے فائدہ مند ہوسکے۔
 
اچھا

جو بھی جس طرح بھی ذیشان نے بڑا اچھا کام کیا ہے۔ اکیلا بندہ ہے کوئی سورس نہیں اس کے پاس۔ ایک فرد واحد نے بڑا اچھے کام کی ابتدا کی ہے۔ وہ بھی رضاکارانہ۔ ویسے گورنمنٹ نے کروڑوں کا خرچہ کیا ہے اور نتییجہ آپ کے سامنے
یہ فاسٹ کا کام دیکھیں
Dear Zahoor Ahmed,

Please note that urduto english translation software can be downloaded from following URL:


English to Urdu
http://www.crulp.org/EGDrelease/mt/MT.rar

Following software may also be of interest to you;

Urdu Email Reader
http://www.crulp.org/EGDrelease/tts/UrduEmailReader.zip

Urdu Web Page Reader
http://www.crulp.org/EGDrelease/tts/UrduWebpageReader.zip

Regards,

Noman Ahmed Shah
Project Manager ADCS
Electronic Government Directorate
Ministry of Information Technology
Government of Pakistan

اور خود موازنہ کریں ایک طرف لاکھوں کا خرچہ ہے اور دوسری طرف ایک بندہ واحد۔
میرا ہے اگر ذیشان کی مالی مدد ہوجائے تو اس کا کام آگے بڑہ سکتا ہے مگر کرے گا کون یہ بڑا مسئلہ ہے۔
 
Top