اردو جملہ تین چیزوں پر اختتام پذیر ہو سکتا ہے۔ اردو ڈیش ۔، اردو سوالیہ نشان ؟ اور اردو استفہامیہ !۔ یہی طریقہ انگریزی ریگولر ایکسپریشن میں استعمال ہوتے دیکھا ہے جملہ سازی کے لیے۔
درست تو وقفہ ہی ہے لیکن مختلف کی بورڈ استعمال کرنے والے انگریزی کا فل اٹاپ، انگریزی کا ہائفن بھی استعمال کرتے ہیں۔ سوالیہ نشان بھی کچھ لوگ اردو کا ؟ کی بجائے انگریزی کا سوالیہ نشان (?) استعمال کرتے ہیں

اسکے علاوہ بریکیٹس، ہیش وغیرہ کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔اردو جملہ تین چیزوں پر اختتام پذیر ہو سکتا ہے۔ اردو ڈیش ۔، اردو سوالیہ نشان ؟ اور اردو استفہامیہ !۔ یہی طریقہ انگریزی ریگولر ایکسپریشن میں استعمال ہوتے دیکھا ہے جملہ سازی کے لیے۔