امان اللہ خان
محفلین
بہت بہتر، فہرست دیکھنے پر معلوم ہوا کہ انتہائی قیمتی تبدیلیاں ہیں اس میں۔ جزاک اللہ۔
بہت بہتر، فہرست دیکھنے پر معلوم ہوا کہ انتہائی قیمتی تبدیلیاں ہیں اس میں۔ جزاک اللہ۔
جی دیکھتا اس کو جلد ان شاء اللہکیا یہ ممکن ہے کہ ورڈ پلگ ان کے اندر ایسا فیچر ڈال دیا جائے جو پروف ریڈر سوفٹ ویئر میں بھی ہے۔
یعنی کسی منتخب کیے ہوئے لفظ کو براہ راست ٹوکن فائل کے ذخیرے میں شامل کرنے کا بٹن۔
انتظار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی دیکھتا اس کو جلد ان شاء اللہ
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگانتظار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"کمال" کا نہیں ہے بھائی ڈاٹ نیٹ کا ہےکمال کا کام کیا ہے آپ نے، اب بہت ہی آسانی ہوگئی۔
ٹوکن فائل میں 254 کے بعد ہر جوڑے کے ساتھ E کا کیا مقصد ہے؟ میں اس کو آر میں استعمال کرنے کے لیے ایک فنکشن لکھنے لگا ہوں۔ دیکھتے ہیں کیا نتائج آتے ہیں۔
عزیزی محمد عظیم الدین دیکھیں تو جواب دے سکتے ہیںزیر زبر پیش کو سپیس کے ساتھ کیوں ری پلیس کیا جا رہا ہے؟ سی شارپ یا ڈاٹ نیٹ میں ای کا مطلب بھی سمجھ نہیں آیا ابھی تک۔
کوڈ:E، ُ، E، َ، E، ِ، E، ِ،ِ
السلام علیکممیں آج کل ایک عربی کمپوزنگ پروجیکٹ پر کام کررہا ہوں۔
گوگل او سی آر کرتا ہوں۔ اور جو عمومی غلطیاں آتی ہیں ان کی فائنڈ ریپلیس فہرست بنارہا ہوں۔
اگر کسی ساتھی کو درکار ہو تو مطلع کرے۔
اور اگر کسی اور نے بھی ایسا کوئی کام کیا ہے تو اپنی لسٹ ضرور شیئر کرے۔