اردو پریس ؟؟؟

سویدا

محفلین
اردو پریس سوفٹ وئیر کن مقاصد کے لیے ہے ؟

میں نے ڈاون لوڈ تو کرلیا ہے لیکن یہ انسٹال کس طرح‌ہوگا ؟

میرے ان طفلانہ سوالات پر برا مت منائیے میں‌اس محفل میں‌نیا ہوں۔
شکریہ
 

arifkarim

معطل
محفل پر خوش آمدید سویدا! آپ شاید ورڈ پریس کی بات کر رہے ہیں۔ یہ ایک بلاگنگ سافٹوئیر ہے۔‌تفصیل کوئی اور بتا دے!
 

arifkarim

معطل
یہ ورڈپریس کا اردو ورژن ہے۔ جو ایک بلاگنگ سافٹویر ہے۔ بلاگ تو جانتے ہیں نا آپ؟ ایک بلاگ کی مثال. بلاگ ایک ڈائری ہی ہوتی ہے فرق اتنا کہ یہ آنلائن اور پبلک کی پہنچ میں ہوتی ہے۔

ایک بلاگ ڈائری کے علاوہ اور بہت سے مقاصد کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر آجکل کے جدید اخباروں کا پورا سی ایم ایس ہی بلاگ کے انٹرفیس پر مبنی ہوتا ہے۔ سویدا کیلئے اردو فانٹس بلاگ:
http://fonts.alqlm.org/
 
Top