فائرفوکس کی مدد سے اردوپوائنٹ نے مجھے لوگن نہیں ہونے دیا۔ ان پٹ فیلڈز مردہ تھیں۔ ابھی وہاں انٹرنیٹ ایکسپلورر کی مدد سے شکایت درج کی ہے۔قیصرانی نے کہا:درست، یعنی مرحلہ وار تبدیلی کر رہے ہیں، جو کہ بہت بہتر طریقہ ہے، بجائے ایک دم ہی نئی تبدیلی کو ہر جگہ رکھ دیں جو کہ خود ایک سر دردی ہوگی
مگر یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ وہ دنیا کی پہلی ویب سائٹ کیسے ہو گئی جو یہ سہولت دے رہی ہے۔ محفل بھی تو فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کو سپورٹ کر رہی ہے، اوپیرا کا مجھے علم نہیں
کیا یہ بھی ان کی کوئی مارکیٹنگ کی حکمتٍ عملی ہے؟ یا صرف دو عملی ہی ہے؟
اردو لائف ڈاٹ کوم تو ہنوز تصویری روپ میں ہے۔ کہیں آپ کوئی اور ویب سائٹ تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے؟دوست نے کہا:ہر اردو سائٹکا یہی دعوٰی ہے۔ اصل میں یہ سہولت اردو لائف ڈاٹ کام نے دی تھی۔ وہیں سے محفل اور پھر آگے چلا ویب پیڈ۔
مجھے اس بارے میں تو کوئی علم نہیں، ہو سکتا ہے کہ انہوں نے تجویز دی ہو اور تجربہ کیا ہو، پھر ہمت ہار گئے ہوں؟منہاجین نے کہا:میرے خیال میں تو اس کا آغاز اردو محفل سے ہوا ہے اور نبیل ہی کے بنائے ہوئے ویب پیڈ کا ایک نیا روپ اردو پوائنٹ تک جا پہنچا ہے۔
اب اگر وضاحت کے لئے کوئی نبیل میاں کو یہاں پکڑ لائے تو کیا ہی اچھا ہو!
بالکل درست کہادوست نے کہا:ہمیں آم کھانے سے غرض۔ ہمیں کیا پیڑ کس نے لگایا ہے۔
منہاجین نے کہا:اردو لائف ڈاٹ کوم تو ہنوز تصویری روپ میں ہے۔ کہیں آپ کوئی اور ویب سائٹ تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے؟دوست نے کہا:ہر اردو سائٹکا یہی دعوٰی ہے۔ اصل میں یہ سہولت اردو لائف ڈاٹ کام نے دی تھی۔ وہیں سے محفل اور پھر آگے چلا ویب پیڈ۔
میرے خیال میں تو اس کا آغاز اردو محفل سے ہوا ہے اور نبیل ہی کے بنائے ہوئے ویب پیڈ کا ایک نیا روپ اردو پوائنٹ تک جا پہنچا ہے۔
اب اگر وضاحت کے لئے کوئی نبیل میاں کو یہاں پکڑ لائے تو کیا ہی اچھا ہو!