مثلاً انپیج کا نوری نستعلیق، جو شاید 70 سے زیادہ فائلوں پر مشتمل ہے۔ ایسا فونٹ جو کسی سٹینڈرڈ (یونیکوڈ/?scii) کے تحت نہ بنا ہو بلکہ کسی مخصوص سوفٹویئر کا محتاج ہو۔اسد بہت شکریہ ، وہ ہے ٹیکسٹ ہی ،نستعلیق فونٹ میں ، مگر یہ پروپرائیٹری فونٹ کیا ہوتے ہیں