نعمان نے کہا:ایک ایسا ویب پیڈ بھی ہونا چاہئے جو لنکس پر اردو پیڈ کے طور پر کام کرے۔ یعنی ایک نوٹ پیڈ جیسا کہ نبیل نے بنایا ہے۔ جسے میں نے ونڈوز پر آزمایا تھا۔ اس کی مدد سے اردو میں فائلیں محفوظ کی جاسکیں، انہیں ای میل کیا جاسکے، ان کی پی ڈی ایف بنائی جاسکے۔ وغیرہ وغیرہ۔
پائتھون کو کوئی لینکس ڈویلپر ہی جان سکتا ہے اگرچہ یہ اچھی زبان ہوگی۔
اور ہاں ورڈ ریپ پتا نہیں کیا چیز ہے
مجھے ایک ہفتہ اور دے دیں، میں پائیتھن کو ہی سیکھ رہا ہوں۔ اگر مجھے یہ بتا دیںکہ اس کا کیا استعمال آپ چاہ رہے ہیں تو مجھے اسی خاص طرف توجہ رکھنے میں آسانی رہے گیدوست نے کہا:تو تھوڑی مدد کریں نا۔
انشاء اللہنعمان نے کہا:اچھا قیصرانی بھائی پائتھون سیکھنے کے ساتھ gtk widgets کا استعمال بھی اچھی طرح دیکھیں۔