زیک
مسافر
آپ اردو پیایچپیبیبی کا بگ فکس ریلیز یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
اس میں یہ بگز ٹھیک کئے گئے ہیں:
اس کے علاوہ اس پیکج کو پیایچپیبیبی ورژن 2.0.21 پر بھی اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔
اگر آپ اردو پیایچپیبیبی پیکج استعمال کر رہے ہیں تو یہاں کی ہدایات کے مطابق 2.0.21 پر اپگریڈ کریں اور پھر بگ فکس کے لئے مندرجہ ذیل فائلیں اپنے سرور پر اپلوڈ کریں:
اس میں یہ بگز ٹھیک کئے گئے ہیں:
- اگر ڈیٹابیس کا نام صرف ہندسوں پر مشتمل ہو تو انسٹال میں ایرر آتا تھا۔
- اگر اقتباس کے ٹیگ میں رکن کا نام بھی ہو تو وہ کام نہیں کرتا تھا۔
- اگر آپ کو ہوسٹ پہلے مائیایسقیوایل 4.0 یا اس سے بھی پرانی ورژن پر تھا اور آپ کا فورم چل رہا تھا تو مائیایسقیو کو 4.1 یا بعد پر اپگریڈ کرنے سے فورم پر کیڑے مکوڑے سے حروف آنے لگتے تھے۔
اس کے علاوہ اس پیکج کو پیایچپیبیبی ورژن 2.0.21 پر بھی اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔
اگر آپ اردو پیایچپیبیبی پیکج استعمال کر رہے ہیں تو یہاں کی ہدایات کے مطابق 2.0.21 پر اپگریڈ کریں اور پھر بگ فکس کے لئے مندرجہ ذیل فائلیں اپنے سرور پر اپلوڈ کریں:
کوڈ:
db/mysql4.php