اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کے تھییمز کا انسلاک

محترم
کیا آپ رہنمائی کریں گے کہ اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی ‌کے ساتھ اگر ہم کوئی تھیم منسلک کرنا چاہتے ہیں تو اس کےلئے بنیادی اصول کیا ہیں؟
ًزاہد فاروقی
 
نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم زاہد فاروقی،

اصولی طور پر آپ اردو phpbb کے ساتھ phpbb کی کوئی بھی تھیم استعمال کر سکتے ہیں۔ phpbb میں تھیم ایڈمن کنڑول پینل کے ذریعے شامل کی جاتی ہے۔ لیکن اردو phpbb کے ساتھ صحیح طور پر استعمال کے لیے کسی بھی تھیم کو اس کے لیے کسٹمائز کرنا پڑتا ہے۔ پہلا مرحلہ اس تھیم کی سٹائل شیٹ کو اردو کے لحاظ سے بدلنا ہے۔ اس کے بعد اس تھیم کے ٹیکسٹ ایریاز میں اردو ویب پیڈ شامل کرنے کی ضرورت پڑتی ہے تاکہ براؤزر میں اردو لکھی جا سکے۔
 
فرضی

محفلین
نبیل نے کہا:

محترم نبیل بھائی، ایڈمن کنٹرول پینل سے تھیم کو شامل کرنے اور سٹائل شیٹ کو کسٹمائز کرنے کے بعد ٹیکسٹ ایریاز میں اردو ایڈیٹر یا اوپن پیڈ کی کیسے شامل کیا جاتا ہے، نیز یہ بھی وضاحت کریں کہ ٹیکسٹ ایریاز کہاں واقع ہوتے ہیں۔
شکریہ
 
Top