ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
بول پیا جے فیرکوئی بارلا ؟
مطلب باہر والا ( کدھرے مروا نہ دینا )
بول پیا جے فیرکوئی بارلا ؟
یہ بات کچھ دلچسپ ہے کہ یہ کام اس علاقے کے لوگوں نے کیوں کیا جبکہ باقی دنیا میں نام لینے کی پابندی کا کہیں ذکر نہیں ملتا۔خنزیر (سور) کی بات ہو رہی ہے۔
نام لینا حرام نہیں ہے لیکن اس نجس جانور کے گوشت کے کھانے کی قران مجید میں بیشمار جگہ ممانعت فرمائی گئی ہے تو کشمیر، پنجاب اور کے پی کے (سندھ بلوچستان وغیرہ کا نہیں معلوم) میں عوام کی اکثریت نے اس کا نام لینا مکمل ہی چھوڑ دیا اور یہ بات مشہور ہو گئی کہ اس کا نام لینے سے چالیس دن زبان ناپاک رہتی ہے۔ ویسے اسے مختلف علاقوں میں ان زیادہ مشہور ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ شاید ان کے علاوہ بھی ہوں۔
باھرلا یا بارلا
بھیڑا یا پہیڑا
چوفڑی آلا
تھنی آلا
یوپی میں بھی بہت سے مسلمانوں کی زبان سور کہنے سے ناپاک ہو جاتی اس لئے اسے عربی میں خنزیر کہتے ہیں۔خنزیر (سور) کی بات ہو رہی ہے۔
نام لینا حرام نہیں ہے لیکن اس نجس جانور کے گوشت کے کھانے کی قران مجید میں بیشمار جگہ ممانعت فرمائی گئی ہے تو کشمیر، پنجاب اور کے پی کے (سندھ بلوچستان وغیرہ کا نہیں معلوم) میں عوام کی اکثریت نے اس کا نام لینا مکمل ہی چھوڑ دیا اور یہ بات مشہور ہو گئی کہ اس کا نام لینے سے چالیس دن زبان ناپاک رہتی ہے۔ ویسے اسے مختلف علاقوں میں ان زیادہ مشہور ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ شاید ان کے علاوہ بھی ہوں۔
باھرلا یا بارلا
بھیڑا یا پہیڑا
چوفڑی آلا
تھنی آلا
ایسی بہت سی غلط باتیں عوام میں پھیل جاتی ہیں جو کہ ظاہر ہے غلط ہے۔یوپی میں بھی بہت سے مسلمانوں کی زبان سور کہنے سے ناپاک ہو جاتی اس لئے اسے عربی میں خنزیر کہتے ہیں۔
دوسرے سب نام مقامی زبانوں یا لہجوں میں مقبول ہوئے اور صرف یہی نہیں اور بھی کئی الفاظ ایسے ہیں جو کسی لغت میں نہیں ملتے لیکن ان کا استعمال مقامی سطح پر ہو رہا ہوتا ہے. مثال کے طور پر 'کپی دیا' 'کاپا' وغیرہ.یہ بات کچھ دلچسپ ہے کہ یہ کام اس علاقے کے لوگوں نے کیوں کیا جبکہ باقی دنیا میں نام لینے کی پابندی کا کہیں ذکر نہیں ملتا۔
یہ دوسرے نام شاید کبھی اتنے عام یا مقبول نہیں ہوئے کہ لغت میں جگہ پاتے
جب انہوں نے کولڈ ڈرنک کا لفظ بول دیا تو سٹرا بولنے میں کیا مشکل تھی۔فیصل آباد کی لڑکیوں کی اردو
یار کولڈرنک کی بوتل لو تو ساتھ پیپنی لے لینا
بول تو بہت کچھ دیتے ہیں فیصل آباد والے بس لوگ ہی غور نہیں کرتےجب انہوں نے کولڈ ڈرنک کا لفظ بول دیا تو سٹرا بولنے میں کیا مشکل تھی۔
'بول' کے بهی کچھ اور معنی و مطالب موجود ہیں. پالتو مادہ جانوروں سے متعلق بهی اور انسانوں کے بارے میں بهی. علاوہ ازیں ایک سیٹلائیٹ ٹی وی چینل بهی ہے.بول پیا جے فیر
مطلب باہر والا ( کدھرے مروا نہ دینا )
مجھے آپ کی تحقیق کچھ زیادہ معتبر نہیں لگ رہی ہے۔مڑ ول کپڑے دھونے ہیں کہ پیں نے ہیں