بیحد ہی غلط کام کیا ہے اس جنگ کے اڈیٹر نے۔۔ اگر کچھ دنوں میں اڈیٹر کا جواب نا آئے تو سوشل میڈیا پر اس سرقہ بازی کی خوب تشہیر کریں
پہلا پتھر پھینک آیا میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھیں کیا جواب دیتے ہیں ۔۔۔
بہت دعائیں
Hussain Syed • 12 hours agoHold on, this is waiting to be approved by JangMagazine.
السلام علیکم
محترم قابل احترم مدیر صاحب
" ندا سکینہ " کے عنوان سے شائع ہونے والی تحریر بارے عرض ہے کہ یہ ہند سے تعلق رکھنے والے محترم علم اللہ اصلاحی صاحب نے لکھی ہے ۔ براہ مہربانی صاحب تحریر کا نام نمایاں لکھتے " ادب و صحافت " کی روایات کو زندہ رکھیئے ۔ اور " سرقے " کے الزام سے بھی بچیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جنگ گروپ کا اک نام ہے اک قدر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے یوں داغدار نہ ہونے دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں
مجھے بھی افسوس ہے۔مجھے افسوس ہے
اس سلسلے میں مجھے بی بی سی کی اصطلاح اچھی لگی:پاکستان کے قبضے میں جو کشمیر کا حصہ ہے جسے پاکستان میں آزاد کشمیر کہتے ہیں اسے انڈیا میں مقبوضہ کشمیر Pok Pakistan occupied Kashmir کہا جاتا ہے : )
جی۔ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو جمو کشمیر بھی کہ سکتے ہیںاس سلسلے میں مجھے بی بی سی کی اصطلاح اچھی لگی:
بھارت کے زیر انتظام کشمیر
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر