قدیر احمد نے کہا:زکریا میرا خیال ہے کہ جاواسکرپٹ ہی استعمال کرنا پڑے گا ، کچھ سوچیں
خوب بہت خوب۔۔۔۔۔زکریازکریا نے کہا:قدیر احمد نے کہا:زکریا میرا خیال ہے کہ جاواسکرپٹ ہی استعمال کرنا پڑے گا ، کچھ سوچیں
قدیر آپ جاواسکرپٹ کے دیوانے ہیں۔ مگر اردو سیارہ پر جا کر دیکھیں آپ کو کوئی انگریزی پوسٹ نظر آتی ہے۔ Python زندہ باد! Regular expressions زندہ باد!
جلد میں محفل کے متعلقہ فورم پر اپنی کارستانی کی تفصیلات لکھوں گا۔
اردوداں صاحب: آپ کی خواہش پوری ہوئی۔ اب ذرا رومن اردو اپنے دستخط سے گول کیجیئے۔
میں بھی انتظار میں ہو آپ بھی انتظار کریں۔۔۔۔سیفی نے کہا:سلام زکری بھائی
آپ کچھ اگر بارے Python کے ارشاد فرما دیں تو بندہ کے علم میں شاید کچھ اضافہ ہو جائے۔۔۔۔۔مزید برآں مختصر اس کا تقابلی جائزہ اگر دوسری پروگرامنگ زبانوں سے ہو جائے تو کیا بات ہے۔۔۔۔۔
نبیل نے کہا:زیادہ تفصیل تو زکریا فراہم کردیں گے، تھوڑا بہت میں بھی عرض کیے دیتا ہوں۔ Python پرل اور پی ایچ پی کی مانند ایک سکرپٹنگ لینگویج ہے اور اپنے کئی صلاحیتوں کی بنا پر ویب اپلیکیشنز کے لیے بھی بہت موزوں ہے۔ اس کے متعلق تھوڑی بہت تفصیل یہاں پڑھی جا سکتی ہے۔ زکریا نے جو Regular Expressions ذکر کیا ہے تو یہ تقریباً تمام مشہور سکرپٹنگ لینگویجز کی سب سے طاقتور فیچر ہے اور میرے خیال میں یہ سیکھنے میں سب سے زیادہ دقت طلب ہے۔ یہ بات کہنے میں مضائقہ نہیں ہوگا کہ ویب پروگرامنگ میں مہارت کے لیے ریگولر ایکسپریشنز پر عبور ہونا ضروری ہے۔ اس پر بنیادی معلومات کے لیے ذیل کے روابط سے رجوع کیا جا سکتا ہے یا پھر گوگل پر بھی بہت معلومات ڈھونڈھی جا سکتی ہیں۔
A Tao of Regular Expressions
Regular Expression HOWTO
Regular Expressions - User guide