(اردو کا مستقبل، امکانات اور اندیشے) تبصرے اور استفسار

رضوان

محفلین
ماوراء
بہت ہی عمدہ موضوع پر کتاب کا آغاز کیا ہے۔ کتنی کتابیں لائی ہیں لائبیریری سے؟ شمشاد بھائی کے لیے بھی ہے نا :D
 

ماوراء

محفلین
اعجاز صاحب، مجھے تو بس یہ مضمون مل گیا ہے اور میں نے ٹائپ کر دیا ہے۔ رائٹر کا سنجے گوڈ بولے ہے اس سے زیادہ تو مجھے بھی نہیں پتہ۔
273_pata_nahi_2.gif


رضوان، کتابیں تو میں بہت ساری لائی ہوں۔ لیکن کاپی رائٹ کا مسئلہ ہے۔ لیکن میں ایک کتاب کی کاپی رائٹ کے مسئلے میں بھاگ دوڑ کر رہی ہوں۔ دیکھیں کامیابی ہوتی ہے یا نہیں۔ اور بس فکر نہ کریں۔ میں منڈے کو سکینر بھی لینے جا رہی ہوں۔ پھر میں شمشاد بھائی کو بھی دیکھئے تو سہی کیا کیا بھیجتی ہوں۔ :wink: :p
 
Top