ساتویں سالگرہ اردو کا چمن سدا آباد رہے آمین

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم نبیل بھائی کی توجہ کا ممنون ہوتے
آپ سب اراکین سے گزارش ہے کہ
وہ سب جنہوں نے کم از کم 150 پیغامات ارسال کیئے ہیں محفل اردو پر
محدب عدسہ کی مدد سے اپنے اپنے نام تلاش کریں ۔
0001.jpg

اک غلطی تھی جو درست کی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم
محترم نبیل بھائی کی توجہ کا ممنون ہوتے
آپ سب اراکین سے گزارش ہے کہ
وہ سب جنہوں نے کم از کم 150 پیغامات ارسال کیئے ہیں محفل اردو پر
محدب عدسہ کی مدد سے اپنے اپنے نام تلاش کریں ۔
001%20%282%29.jpg

زبردست نایاب بھائی !
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام نایاب بھائی

اف اتنی محنت اور محبت :) :notworthy:
زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست
شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندارشاندار
زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست
شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندار شاندارشاندار
زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست
 

نایاب

لائبریرین
زبردست نایاب بھائی !
نایاب بھائی ، اتنی محنت کی آپ نے ، بہت منفرد !
محبتوں کے قرض کب ادا ہوتے ہیں محترم بہنا
آپ جیسی محترم ہستی کی داد سب محنت وصول
اللہ تعالی سدا آپ کے لیئے آسانی پیدا فرمائے آمین
 

نایاب

لائبریرین
دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ اور زیادہ خوشی یہ ہوئی کہ اردو فونٹس کا استعمال بھی بہت خوب کیا ہے۔

محترم اشتیاق علی بھائی
محترم تبسم بہنا
پسندیدگی کا اظہار نقد انعام کی صورت قبول کیا ۔
اور دل سے دعا نکلی ۔
 
Top