بہت بہت شکریہ ساغر بھائی۔ ماشاء اللہ عزوجل آپ نے بہت ہی عمدہ تحریر ارشاد فرمائی۔ میں نے یہ کافی عرصہ پہلے اسے چیک کیا تھا۔ اس وقت نا مجھے کمپیوٹر کا کوئی تجربہ تھا نا شوق۔ تو یہ سوفٹ وئیر کافی عجیب بلکہ میں تو یہاں تک کہونگا کہ بےکار لگا تھا ۔ لیکن آج بہت ہی عرصے بعد جب اسے استعمال کیا تو سبحان اللہ عزوجل بہت ہی مزہ آیا۔ اللہ عزوجل آپ کی بحشش فرمائیں اور آپکے صدقے ہماری بھی مغفرت فرمائیں۔(امین )محسن علی صاحب آپ پاکستان حکومت کا ،شین ٹرانشلیشن سافٹ ویر بھی ڈاؤن لوڈ کر لیں یہ نا صرف لفظی ترجمہ بلکہ پورے پورے جملے اور پیراگراف کا ترجمہ بغیر کسی گرامر کی غلطی کے کر دیتا ہے اس کے علاوہ یہ انگلش کی فریسس کا بھی بخوبی ترجمہ کرتا ہے یہ رہا اس کا ڈاؤن لوڈ لنک
http://www.crulp.org/EGDrelease/mt/MT.rar
ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ ڈیجیٹل ڈیکشنری سے بہتر ہوتا کہ آپ عام سی کتابی ڈیکشنری استعمال کرے۔کیونکہ ہمیں اساتذہ نے یہی کرنے کا مشورہ دیا ہے (حالانکہ میں بد بخت یہ عمل خود نہیں کرتا)۔ محفل کی ڈیکشنری تو ماشاء اللہ عزوجل بہت ہی عمدہ جاررہی ہے آپ کوئی اور ڈیکشنری استعمال کرنے کی بجائے محفل والی ہی استعمال کریں (اور ساتھ میں کتابی ڈیکشنری بھی کیونکہ کبھی کبھی کمپیوٹر پاس نہیں بھی ہوتا یا سرے سے بجلی ہی نہیں ہوتی)۔اگر کسی دوست کے پاس ڈائونلوڈ کی ہوئی پڑی ہو تو اپلوڈ کر دیں
دراصل میرے پیپرز ہونے والے ہیں تو میں چاہتا ہوں کچھ مشکل الفاظ کو اس ڈکشنری کی مدد سے آسانی کے ساتھ پڑھ سکوں
شکریہ ساغر بھائی
محسن علی صاحب آپ پاکستان حکومت کا ،شین ٹرانشلیشن سافٹ ویر بھی ڈاؤن لوڈ کر لیں یہ نا صرف لفظی ترجمہ بلکہ پورے پورے جملے اور پیراگراف کا ترجمہ بغیر کسی گرامر کی غلطی کے کر دیتا ہے اس کے علاوہ یہ انگلش کی فریسس کا بھی بخوبی ترجمہ کرتا ہے یہ رہا اس کا ڈاؤن لوڈ لنک
http://www.crulp.org/EGDrelease/mt/MT.rar
ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ ڈیجیٹل ڈیکشنری سے بہتر ہوتا کہ آپ عام سی کتابی ڈیکشنری استعمال کرے۔کیونکہ ہمیں اساتذہ نے یہی کرنے کا مشورہ دیا ہے (حالانکہ میں بد بخت یہ عمل خود نہیں کرتا)۔ محفل کی ڈیکشنری تو ماشاء اللہ عزوجل بہت ہی عمدہ جاررہی ہے آپ کوئی اور ڈیکشنری استعمال کرنے کی بجائے محفل والی ہی استعمال کریں (اور ساتھ میں کتابی ڈیکشنری بھی کیونکہ کبھی کبھی کمپیوٹر پاس نہیں بھی ہوتا یا سرے سے بجلی ہی نہیں ہوتی)۔
والسلام علیکم ورحمۃ ا ﷲ وبارکۃ
((اگر اس بات سے دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت خواہ ہو))
کرنا کچھ بھی نہیں بس اس ڈیکشنری کی فائل کو جو xml فارمیٹ میں ہوگی اسے کاپی کرکے انسٹال directory میں ڈال دینا ہے ۔ وہاں پی پہلے سے ایک فائل ہوگی dictionary.xml کی ۔ بس اسے رپلیس کردینا۔ کام تمامشکریہ شاکر
میںنے جواد بھائی کی نئی پوسٹ پڑھ لی ہے یقینا فائدہ مند ہو گی میںڈوانون لوڈ کر رہا ہوں اس کو پھر بتاتا ہوں
سلام: کیا آپ اپنی dictionary.xml فائل کو کمپریس کرکے mediafire.com پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں، میں دیکھتا ہوں کہ کیا مسئلہ ہے۔بھائی جان جواد بھائی والی فائل کام نہیں کر رہی
بلکہ اب بادشاہ کو سرچ کرنے کے بعد نیچے کا صفحہ خالی رہ جاتا ہے
میں نے اس کو دو تین سسٹم پر ٹیسٹ کیا ہے ایک ہی نتیجہ مل رہا ہے