اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرے کی نئی مدیر: حمیرا عدنان صاحبہ

ہادیہ

محفلین
سوری ۔۔ مبارک باد دینے میں مجھے دیر ہوگئی۔۔
بہت بہت مبارک ہو آپ کو بہنا۔۔
Glittering-Image-Of-Congratulations.gif

64630c6f0e89d472f92f6e0b0ec4906e.gif

میری دعا ہے اللہ پاک آپ اور آپ کے بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔۔ خوش رہیں۔۔اور فورم کی جو ذمہ داری آپ کو سونپی گئی ہے آپ احسن طریقے سے اسے پورا کریں۔۔آمین ثم آمین​
 
ارے گڑیا سوری کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے آپ کی مبارکباد قبول کی جاتی ہے اور دعا دینے پر میں آمین اور جزاک اللہ ہی کہہ سکتی ہوں
 
ہماری جانب سے بھی نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں ۔۔۔
بہت بہت شکریہ سر یونہی دعائیں دیتے رہیے گا
بہت بہت مبارک ہو حمیرا۔
اللہ ڈھیروں آسانیاں نصیب کرے۔آمین!
شکریہ آپا
آپ کو بہت بہت مبارک باد حمیرا صاحبہ!!!
شکریہ سید عمران بھائی
شکریہ فہد
بہت بہت شکریہ چھوٹے خان
 
محمداحمد

لائبریرین
یا حیرت ہم نے ابھی تک مبارک باد نہیں دی۔!

بہت بہت مبارک ہو حمیرہ آپ کو۔

اُمید ہے کہ اب آپ یہاں زیادہ فعال رہیں گی اور ٹیکنالوجی گرو کی موجودگی میں ہیں زیادہ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ :)
 
یا حیرت ہم نے ابھی تک مبارک باد نہیں دی۔!

بہت بہت مبارک ہو حمیرہ آپ کو۔

اُمید ہے کہ اب آپ یہاں زیادہ فعال رہیں گی اور ٹیکنالوجی گرو کی موجودگی میں ہیں زیادہ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ :)
بہت بہت شکریہ احمد بھائی
کل ہی لوگوں کو کچھ سیکھنے کی کوشش کی تھی لیکن لوگوں نے تو ہمیں ہی سکھا دیا کہ یہاں ایسی باتیں سیکھانا منع ہے ،
انشاءاللہ اب یہی پر ہوں اور کوشش کر رہی ہوں پہلے کی طرح فعال رہنے کی اور لگتا ہے کہ مدیر بھی اسی لیے بنائی گئی ہوں کہ بس یہی کی ہوکر رہ جاؤں
 
چلیے کوئی بات نہیں! محفل میں رہ کر سب کی رائے کا خیال رکھنا ہوتا ہے۔

ویسے ممنوعہ موضوعات کے علاوہ بھی امکانات کی سرحدیں بہت وسیع ہیں سو ہم بطورِ شاگرد حاضر ہیں۔ کچھ نہ کچھ سیکھ کر ہی دم لیں گے۔ :)
 
Top