الف نظامی
لائبریرین
جامعات میں اردو کمپیوٹنگ کی تدریس کے سلسلہ میں نصاب کیا ہونا چاہیے؟
کن موضوعات کو شامل کرنا چاہیے؟
کن موضوعات کو شامل کرنا چاہیے؟
راشد احمد اس ضمن میں ادارہ تحقیقات اردو کرلپ نے دریچہ منصوبہ کا آغاز کیا ہے! ملاحظہ ہو۔میری ناقص رائے کے مطابق کمپیوٹنگ کی تدریس چھوٹی کلاسوں جیسے نرسری سے شروع کی جانی چاہئیں جیسے پرائمری تک بذریعہ یہ بتایا جائے کہ
کمپیوٹر کی بنیادی معلومات(اردو میں دی جائیں(
آپریٹنگ سسٹم کا تعارف
اردو ورڈ پراسیسر استعمال کرنا جیسے ان پیج، شاہکار وغیرہ
اس کے بعد مڈل تک
مائیکروسافٹ آفس
گرافکس ڈیزائننگ
ایچ ٹی ایم ایل
اس کے بعد میٹرک میں
ویب ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ اردو اور انگلش میں
پروگرامنگ کا طریقہ کار اور بنیادی معلومات
جبکہ اس کے بعد ہی ہم الف نظامی صاحب کے نصاب پر چل سکتے ہیں جیسے بی ایس سی کمپیوٹر سائنس اور ایم ایس سی کمپیوٹر سائنس کے ہرسمسٹر میں اردو کمپیوٹنگ کے کم از کم دو مضمون ہونے چاہئیں
سب سے لازمی چیز یہ ہے کہ جامعات میں کمپیوٹر کے مضامین اردو میں ہونے چاہئیں۔
یہ میری ناقص رائے ہے۔
آپ کی "ناقص" رائے سے متفق ہوںمیری ناقص رائے کے مطابق کمپیوٹنگ کی تدریس چھوٹی کلاسوں جیسے نرسری سے شروع کی جانی چاہئیں جیسے پرائمری تک بذریعہ یہ بتایا جائے کہ