اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید کتابچہ لکھیں

بلال

محفلین
ہماری زبان "اردو" آپ سے، آپ کی خوبصوت زندگی سے صرف تھوڑا سا وقت مانگتی ہے۔​
یہ دھاگہ"اردو" اور اردو کمپیوٹنگ کے لئے ایک مفید کتابچہ بنانے کے لئے ہے۔ کوشش کریں کہ صرف موضوع پر ہی بات کی جائے۔ آپ جو تحریر یا بات کتابچہ میں شامل کرنا چاہتے ہیں اس کا کیا فائدہ ہو گا؟ ضرور لکھیں۔
اپنی رائے، مشورے اور تبصرے سے" اردو" اور اردو کمپیوٹنگ کی خدمت کریں۔
مزید معلومات اس دھاگہ پر دیکھیں۔
شکریہ
والسلام
 

الف عین

لائبریرین
کوش آمدید دیمی۔۔ اپنا تعارف دیں۔
یہ کس سافٹ وئر کو شئر کرنے کی بات ہے؟ یہاں تو ایسا کوئی ذکر ہی نہیں!!
 

بلال

محفلین
ارے بھائی جی کوئی طریقہ بھی تو بتائیں کوئی " گائیڈ لائن " فراہم کریں۔

شمشاد بھائی اس سلسلہ کا ایک اور دھاگہ جو یہاں پر شروع کیا ہے اور اس میں بتایا گیا ہے کہ یہ کام کیوں اور کس لئے کیا جا رہا ہے۔ اُس دھاگے کا لنک میری پہلی پوسٹ میں بھی ہے اور یہاں بھی درج کر دیتا ہوں۔ باقی میں گائیڈ لائن دینے کی کوشش کروں گا۔۔۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=18435
 
Top