الف عین
لائبریرین
اردو کو اقوامِ متحدہ کی زبان بنائےجانے کے لئے یہاں پیٹیشن جاری ہے۔۔ اردو سے محبت کا ثبوت دیں اور یہاں دستخط ثبت کریں:
http://petitions.tigweb.org/URDU
http://petitions.tigweb.org/URDU
میں نے ووٹ ڈال دیا ہے ویسے میرا خیال ہے ہم جعلی ووٹ نہ ڈالیں تو بہتر ہے۔