انصاری آفاق احمد
محفلین
ایک ہے قمری کلینڈر ایک ہے عیسوی کلینڈر اسی طرح ایک ہے خواتین کلینڈر ، آپ اس خواتین کلینڈر سے حساب کرکے درج کردیں مشکل کیا ہے۔میں کیسے ووٹ کاسٹ کروں وہ تاریخ پیدائش پوچھتے ھیں![]()
خواتین کلینڈر
ایک ہے قمری کلینڈر ایک ہے عیسوی کلینڈر اسی طرح ایک ہے خواتین کلینڈر ، آپ اس خواتین کلینڈر سے حساب کرکے درج کردیں مشکل کیا ہے۔میں کیسے ووٹ کاسٹ کروں وہ تاریخ پیدائش پوچھتے ھیں![]()
ضرور پوچھتے ہیں ، مگر بتاتے کسی کو نہیں ۔ بے فکر ہو کر ووٹ دیں ۔
وسلام
ایک ہے قمری کلینڈر ایک ہے عیسوی کلینڈر اسی طرح ایک ہے خواتین کلینڈر ، آپ اس خواتین کلینڈر سے حساب کرکے درج کردیں مشکل کیا ہے۔
خواتین کلینڈر
جیتے رہیے فاتح بھائی۔ پڑھ کر بے اختیار ہنسی آ گئی۔ آپ کو اس پر پانچ جعلی اور ایک اصلی شاباش۔میں بھی کل سے اب تک پانچ جعلی اور ایک اصلی ووٹ ڈال چکا ہوں۔![]()