محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
- جیون میں ایک بار آنا المانیہ، سنگاپور ( سفر نامے)
- غالب کے اُڑیں گے پُرزے ( پیروڈیز)
- قواعدِ عربی ایک مبتدی کی نظر سے
- مرے خواب ریزہ ریزہ ( مضامین)
- ہیری پوٹر اور بانگِ درا ( ڈرامے)
ہماری غیر مطبوعہ کتابیں
درست فرماتے ہیں جناب۔ اس وقت تک جتنا مواد جمع ہوسکا تھااستادِ محترم الف عین صاحب کو مہیا کردیا تھا۔ اب کہیں جاکر کچھ مواد اتنا ہوا کہ دوبارہ ان سے درخواست کی جاسکتی ہے نئی کتابوں کے لیے۔2012 سے اب تک کوئی پیشرفت نہیں ؟
(شکریہ جناب استادِ محترم اعجاز عبید صاحب)
- جیون میں ایک بار آنا المانیہ، سنگاپور ( سفر نامے)
- غالب کے اُڑیں گے پُرزے ( پیروڈیز)
- قواعدِ عربی ایک مبتدی کی نظر سے
- مرے خواب ریزہ ریزہ ( مضامین)
- ہیری پوٹر اور بانگِ درا ( ڈرامے)
زہے نصیبیہ تو ہم نے آج دیکھیں۔
جزاک اللہ الخیرماشاءاللہ ، اللہ تعالی بہت مبارک کرے۔
زہے نصیب
دراسات دینیہ کے کورس کے دوران صرف ونحو پڑھی تو یہ ہمیں بہت بھائے لہٰذا مضمون لکھ ڈالے۔ اس میں ہ۔ارے یہی تینوں مضامین موجود ہیں۔ آپ کو پسند آئیں گے۔
باقی تو ان شاءاللہ دیکھ ہی لوں گا "قوائدِ عربی" کے حوالے سے کچھ بتائیے کہ اس کتاب میں کیا ہے اور یہ کن لوگوں کے لئے مُفید ہے؟
استادِ محترم آپ سے درخواست ہے کہ ذیل کے لنک میں دی ہوئی کتاب کے بارے میں بطور برقی پبلشر اپنی رائے سے نوازیں۔تو کریں نا درخواست!!
آداب عرض ہے بٹیا!زبردست پہ ڈھیروں زبریں۔
بہت ہی مزے کی نظمیں۔
اور یہاں اس طرح کی ای بک دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔
(نرگھس۔۔۔لفظ درست کر لیں نرگس نظم میں )
بہت ہی اعلیٰ خلیل بھائی ! ان میں سے کئی نظمیں تو میں نے پہلے نہیں پڑھی تھیں ۔ کتاب کی صورت میں یکجا کرکے بہت اچھا کیا آپ نے ۔
سمتیں اور تیز گرمی میں بہت ٹھنڈا مٹکا اچھی نظمیں ہیں !!
بچوں کی نظموں میں یہ ایک غزل کیسے در آئی خلیل بھائی؟! اسے علیحدہ کر دیں تو بہتر ہے۔