ناعمہ عزیز
لائبریرین
میری مانو تو ناعمہ کے متعلق لکھ دو۔ وہ آجکل بہت کچھ لکھ رہی ہے۔ کیا ہوا جو ابھی اتنی مشہور نہیں ہوئی۔
ویسے ان مشہور خواتین پر تو کئی لوگ لکھیں گے۔ ہم گڑیا رانی کی جگہ ہوتے تو واقعی، ناعمہ بٹیا، عندلیب اپیا، شگفتہ بٹیا یا پھر عنیقہ ناز وغیرہ مین سے کسی کو منتخب کرتے۔ بات صرف لکھاری کی ہوئی ہے، ادیبہ ہونا یا بین الاقوامی شہرت یافتہ ہونا جیسی کوئی شرط نہیں ہے۔
آہم آہم آہم۔
اب یہ مت سمجھئے گا لالہ لہ ہم اپنی تعر یف پر پھول رہے ہیں وہ تو ایسے ہی ذرا ہمارا گلا خراب ہے