اردو کی نثری داستانیں - گیان چند

محمد وارث

لائبریرین
عظیم صاحب، کیا یہ بہتر نہیں کہ آپ کتب کے روابط متفرقات فورم کی بجائے، 'مطالعہ کتب' یا 'ریفرنس سیکشن' میں پوسٹ کر دیں۔
 
فلسفی

محفلین
عظیم صاحب، کیا یہ بہتر نہیں کہ آپ کتب کے روابط متفرقات فورم کی بجائے، 'مطالعہ کتب' یا 'ریفرنس سیکشن' میں پوسٹ کر دیں۔
جزاک اللہ وارث بھائی، مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ کہاں پوسٹ کروں۔ اس لیے متفرق سیکشن کو منتخب کیا۔
محمد تابش صدیقی
جاسمن
محمد خلیل الرحمٰن
مدیران سے درخواست ہے کہ وہ ان کتب کی لڑیوں کو مطلوبہ زمرے میں منتقل کردیں۔ آئندہ لنکس اسی میں پوسٹ کروں گا۔
 
Top