متفق! ایک دوسرا صفحہ جس میں آزاد و مفت کی قید نہ ہو، اس میں اس فہرست کو استعمال کریں گے، آپ فراہم کر دیجیے۔اردو ویب فونٹ سرور پر موجود تمام فونٹس نہ تو آزاد مصدر ہیں اور نہ ہی مفت، پھر بھی وہاں مستعمل فہرست درکار ہے تو فراہم کرائی جا سکتی ہے۔
تو کیا وہ ایکسل فائل دستیاب ہو سکتی ہے؟کسی زمانہ میں ایک ایکسل فائل بنائی تھی۔ ابن سعید کیا آپ اردو فانٹ سرورکا ڈیٹا وکی فرینڈلی فارمیٹ میں فراہم کر سکتے ہیں؟
لیکن ہمارے پاس یہ ڈیٹا ہونا ضروری ہے کہ اردو کے کتنے فونٹس ہیں اور ان میں کتنے مفت اور آزاد مصدر ہیں، مکمل نہیں تو کم از کم اچھا خاصا مواد تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایکسل فائل تو اب مشکل ہے کہ ملے البتہ ابن سعید جمیل خط نما کا ڈیٹا فراہم کر سکتے ہیں جس کا ماخذ یہی ایکسل فائل تھی۔
آزاد مصدر تو وہی ہیں جنکا سورس موجود ہے۔ اور یہ گنتی کے ہیں۔ مفت البتہ کافی ہیں۔لیکن ہمارے پاس یہ ڈیٹا ہونا ضروری ہے کہ اردو کے کتنے فونٹس ہیں اور ان میں کتنے مفت اور آزاد مصدر ہیں، مکمل نہیں تو کم از کم اچھا خاصا مواد تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ان گنتی کے فونٹس کے نام آپ یہاں درج کر سکتے ہیں؟ تاکہ صفحہ کی ابتدا کی جا سکے۔آزاد مصدر تو وہی ہیں جنکا سورس موجود ہے۔ اور یہ گنتی کے ہیں۔ مفت البتہ کافی ہیں۔
اس ربط پر ایکس ایم ایل فائل موجود ہے۔متفق! ایک دوسرا صفحہ جس میں آزاد و مفت کی قید نہ ہو، اس میں اس فہرست کو استعمال کریں گے، آپ فراہم کر دیجیے۔
محمد شعیب بھائی ایک غلطی کی طرف آپ کی توجہ مبذول کروانا چاہوں گا۔۔۔ آپ کے سگنیچرز میں موجود علامہ اقبال کا شعر غلط ٹائپ ہوا ہوا ہے ۔۔۔ مصرعوں کی ترتیب بھی غلط ہے اور الفاظ کی بھیاس فہرست کے متعلق کیا رائے ہے؟