ترمیم کے بعد قطعہ پیش خد مت ہےخوب قطعہ ہے ماشاء اللہ۔ دوسرے شعر میں ’پیارا‘ کا تلفظ غلط ہے۔ اس میں ’ی‘ تقطیع میں نہیں آنی چاہئے، درست وزن محض ’پارا‘ ہونا چاہئے۔ نہ کہ’ پِ یارہ‘۔ اس کی جگہ ’ہمارا‘ کر دیں۔ جو مفہوم کے خاظ سے بھی ’پیارا‘ سے بہت بہتر ہے۔