اردو کے سب سے مشہور فانٹ نوری نستعلیق اور اسکے موجد مرزا احمد جمیل کی تاریخ!

arifkarim

معطل
C5B56A2A-66F6-4D20-B2AB-38180537E25A.jpg
 
محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ!

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے​

عنوان "مرزا جمیل احمد کی تاریخ" سے ہم یہ سمجھے کہ کسی شاعر نے اُن کے لئے "تاریخ" کہی ہے۔ اب تو تاریخ کہنے کا رواج بہت کم ہو گیا ہے۔ ویسے کیا محفل میں تاریخ کہنے والے شعراء ہیں؟

الف عین
محمد وارث
ظہیراحمدظہیر
 
مشکل کام ہے احمد صاحب، میں تو پچھلے کئی سالوں سے کچھ بھی کہنے سے قاصر رہا ہوں، تاریخ تو دور کی بات ہے :)
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ماشاءاللہ!

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے​

عنوان "مرزا جمیل احمد کی تاریخ" سے ہم یہ سمجھے کہ کسی شاعر نے اُن کے لئے "تاریخ" کہی ہے۔ اب تو تاریخ کہنے کا رواج بہت کم ہو گیا ہے۔ ویسے کیا محفل میں تاریخ کہنے والے شعراء ہیں؟

الف عین
محمد وارث
ظہیراحمدظہیر

احمد بھائی مجھے تو شروع ہی سے ابجد اور علم الاعداد وغیرہ سے بوجوہ کچھ الجھن اور چِڑ سی رہی ہے ۔ اس لئے کبھی ایسی کوئی کوشش نہیں کی ۔ البتہ رئیس امروہوی کے قطعاتِ تاریخ جنگ اخبار مین اکثر پڑھا کرتے تھے ۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
ماشاءاللہ!

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے​

عنوان "مرزا جمیل احمد کی تاریخ" سے ہم یہ سمجھے کہ کسی شاعر نے اُن کے لئے "تاریخ" کہی ہے۔ اب تو تاریخ کہنے کا رواج بہت کم ہو گیا ہے۔ ویسے کیا محفل میں تاریخ کہنے والے شعراء ہیں؟

الف عین
محمد وارث
ظہیراحمدظہیر

شاکرالقادری بھائی یہ کام کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔
 
Top