اردو کے مشاہیر کی تصاویر اکٹھی کریں!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے اس موضوع پر پہلے بھی پوسٹ کیا تھا لیکن مجھے اب اس تھریڈ کا سراغ نہیں مل رہا۔ میری ایک مرتبہ پھر آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اردو کے جدید و قدیم شعرا، مصنفین اور محققین کی تصاویر (سامنے سے اور سائیڈ پوز میں ;) ) اکٹھی کریں۔ یہ لائبریری پراجیکٹ کے مواد کی تدوین میں مددگار ثابت ہوں گی۔ اسکے علاوہ اگر آپ کو اردو ادب یا برصغیر کی تاریخ کے حوالے سے کوئی گرافکس ملیں تو انہیں بھی یہاں شئیر کریں۔ مثال کے طور پر چغتائی صاحب کے مغل آرٹ کے نمونے مل جائیں تو انہیں بھی استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔

والسلام
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم نبیل بھائی

میں بھی کر رہی ہوں کچھ جمع ہو چکی ہیں۔ کچھ نایاب بھی ہاتھ لگی ہیں ایک غالب کی بھی ہیں، بہادرشاہ ظفر کی بھی ہیں اور سرسید احمد خان ، مولوی عبدالحق کی اور بھی بہت سے نام ہیں۔
 
Top