تمہارے ہاتھ کی پوہنچی نہ جانے کس طرف پہنچی خبر پہنچی تو یہ پہنچی کہ پوہنچی ہی نہیںپہنچی
جہانزیب محفلین جون 16، 2008 #21 تمہارے ہاتھ کی پوہنچی نہ جانے کس طرف پہنچی خبر پہنچی تو یہ پہنچی کہ پوہنچی ہی نہیںپہنچی
الف عین لائبریرین جون 16، 2008 #22 جہانزیب یہ تو میں لکھ چکا ہوں نا۔۔ درست یوں ہے جو پہنچی ہم نے بھیجی تھی وہ پہنچی تم کو پہنچی ہو تو لکھ بھیجو کہ پہنچی ہے وہ “پہنچی بھی تو کیا پہنچی کہ پہنچے تک بھی نہ پہنچی
جہانزیب یہ تو میں لکھ چکا ہوں نا۔۔ درست یوں ہے جو پہنچی ہم نے بھیجی تھی وہ پہنچی تم کو پہنچی ہو تو لکھ بھیجو کہ پہنچی ہے وہ “پہنچی بھی تو کیا پہنچی کہ پہنچے تک بھی نہ پہنچی