اردو یونی کوڈ قدریں۔ تبصرے

بلال

محفلین
یہ کافی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔۔۔ ایک بات کہنی تھی کہ جو چارٹ عارف کریم بھائی نے دیا ہے اُس میں درمیانی حمزہ جس کی یونی کوڈ قدر 0626 وہ موجود نہیں۔۔۔
 
arifkarim

معطل

وہ اگلے چارٹ میں آرہا ہے۔ پہلے تھریڈ میں عنوان کے مطابق صرف بیسک حروف تحجی کی ویلیوذ شامل کی تھیں۔ ;)
 
arifkarim

معطل
عارف کریم نے
اردو یونی کوڈ قدریں
کے عنوان سے مضمون شروع کیا ہے۔ اس پر تبصرے یہاں کئے جائیں تاکہ مضمون کا تسلسل برقرا رہے پڑھنے والوں کے لئے۔
شکریہ عارف۔

ویسے تبصرہ تو وہیں پر بھی ہو سکتا تھا، خیر اب آپ نے ایک الگ تھریڈ بنا ہی دیا ہے تو یہیں‌کر لیتے ہیں۔ :)
 
عارف بھائی میرے خیال میں یہ بہتر ہے۔۔۔ علیحدہ تھریڈ میں ہی تبصرے ہونے چائیے اور دوسرے لنک پر آپ اپنا کام کرتے رہیں اعجاز انکل نے سہی کہا ہے کہ تسلسل نہیں ٹوٹنا چاہئے۔۔۔
 
دراصل میں نے قسط 2 کیلئے ایک نیا تھریڈ تو بنانا ہی ہے۔ اس لئے تبصرہ یہاں ہو یا وہاں، مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ لیکن میں آپ لوگوں کی خواہش کا احترام کرتا ہوں۔ :)
 
Top