الف عین
لائبریرین
ابھی ابھی فاروق خاں کے ای میل سے معلوم ہوا کہ ہندوستان میں ہی اس لائبریری کا اجراء ابھی ابھی کر دیا گیا۔ ایک کتاب ڈاؤن لوڈ کر دیکھی تو معلوم ہوا کہ ایم ایس آئی فارمیٹ میں ہیں جن کو انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ یہ اردو یونی کوڈ لائبریری کا اپنا سافٹ وئر ہے، بلکہ ویور۔ جس میں وہ آپ کے من پسند فانٹ میں فائل کی نمائش کر دیتا ہے۔ اس ویور کے لئے ڈاٹ نیٹ فریم ورک ضروری ہے۔ پہلی بار میں تو بہت سستی سے کام کیا اس نے۔ بہر حال بہت اچھا ڈیویلپ مینٹ ہے۔
کتابیں البتہ ای سنپس کے اردو لائبریری اکاؤنٹ میں ہیں۔
کتابیں البتہ ای سنپس کے اردو لائبریری اکاؤنٹ میں ہیں۔