طالب كشميري
محفلین
مذكر مؤنث
وہ لایا ، وہ لائی
وہ لائے ، وہ لائیں
تو لایا ، تو لائی
تم لائے ، تم لائیں
میں لایا ، میں لائی
ہم لائے ، ہم لائے
(وہ لائیں ، تم لائیں) مؤنث کے صیغوں میں ی ( یا ) کی آواز معروف ہے یا مجہول یعنی لَا اِی ں ہے یا لَا اےں .
اور جمع مؤنث متکلم کے صیغے میں ( ہم لائے یا ہم لائیں ) صحیح ہے .
اساتذہ کرام و دیگر احباب ہماری راہ نمائی فرمائے .
دراصل ہماری مادری زبان کشمیری ہے لیکن اردو سے بے حد پیار کرتے ہیں ، اس لیے اسے سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں .دیکھتے ہیں کہاں تک کامیاب ہوجائں گے .
طالب کشمیری